Skip to main content
NEW

✍️

آج سے نصف صدی قبل ایک ایسا ناول لکھا گیا جس نے نہ صرف اردو ادب میں تہلکہ مچا دیا بلکہ وہ ایک نئے وجود میں آنے والے ملک کی کہانی بن گیا۔ غلامی سے آزادی کے سفر کی کہانی، مرد عورت کی محبت کی کہانی، مٹی سے عشق کی کہانی۔ یہ ایک تاریخی ناول … Read more

NEW

✍️

اسد مرکزی کردار کا نام ھے اور اسی مناسبت سے ناول کا نام باگھ رکھا گیا. روایتی ناول نگاری سے ھٹ کر یھاں کہانی کی بھول بھلیاں نھیں ھیں نه ھی کرداروں کی بھرمار ھے. منفرد اور دل سوز بُنت هے . ایسا نفسیاتی الجھاو کے سب کچھ اور واضح ھو جائے. عبدلله حسین جیسی … Read more