اہل سے چھپانا اور نا اہل کو بتانا دونوں ہی جرم ہیں. خوشی میں اپنی جگہ پر بیٹھے رہنا اور غم میں اپنی نشست سے اُٹھ جانا دونوں عمل غلط ہیں۔
خوشی اور غم والی بات میں نہیں سمجھا ! ضرار نے میاں جی کے خاموش ہوتے ہی پوچھ لیا تھا۔
خوشی میں ٹھہرتے نہیں اور غم سے بھاگتے نہیں۔ میاں جی کے بولنے کے دوران ہی چادر میں لپٹی ایک پری چہرہ اُن کے حجرے میں داخل ہوئی۔
میاں جی کی اُس پر نظر پڑی تو وہ ادباً کھڑے ہو گئے۔ ضرار حیران ہوا،
میاں جی تو بڑے بڑے تاجروں، وزیروں کے آنے پر کبھی کھڑے نہیں ہوئے اور آج اس لڑکی کے احترام میں کھڑے ہو گئے ہیں۔
جھوٹے ہیں آپ ! لڑکی نے تابڑ توڑ لہجے میں جب یہ کہا تو ضرار کے خیالوں کا سلسلہ ٹوٹ گیا، اُس نے جھرجھری لی۔
دین کو سب سے زیادہ گھاؤ میرے جیسے دین فروشوں نے ہی تو لگائے ہیں۔
میاں جی کی بات سننے کے بعد لڑکی نے لمحہ بھر اپنے تین لفظوں پر غور کیا پھر قدرے نرم لہجے میں کہنے لگی :
پتہ نہیں کون ہیں وہ ؟ جن کو آپ کی پھونکوں سے شفا مل جاتی ہے۔ میاں جی نے لڑکی کی بات سننے کے بعد ٹھنڈی آہ بھرتے ہوئے کہا :
انسان کی سانس مکڑی کے جالے سے بھی نازک ہوتی ہے۔ اب جالا تو جالے کی حفاظت کرنے سے رہا۔
📚 Zeerak Zan PDF Download Novel By Shakeel Ahmed Chohan

How to Download 📚 Zeerak Zan PDF Download By Shakeel Ahmed Chohan
You can easily download 📚 Zeerak Zan PDF Download novel pdf By Shakeel Ahmed Chohan by clicking the Download button below. The novel 📚 Zeerak Zan PDF Download By Shakeel Ahmed Chohan is available in PDF format, allowing you to read it conveniently on any device, whether online or offline.
If you're a fan of Urdu novels and crave for love stories, suspense, then 📚 Zeerak Zan PDF Download by the famous author Shakeel Ahmed Chohan is a must read. Known for her unique writing style, Shakeel Ahmed Chohan writes a urdu novel that captures the human emotions and relationships. This novel has readers of Urdu literature and continues to hold a high place in the hearts of those who love deep, emotionally reads stories.
No other books found by this author.