Download Kho Gaye Ho Kahan Complete Novel by Zeela Zafar

سسپینس اور میسٹری سے بھرپور یہ کہانی گھومتی ہے چھ کرداروں کے گرد۔
#حنان: ایک ایسا بھاٸ، جس کی بہن دو سال سے لاپتہ ہے اور وہ دیوانوں کی طرح اسے ڈھونڈتا پھر رہا ہے
#ماہین: ایک ایسی لڑکی جو اپنی بےوقوفی کے ہاتھوں بہت کچھ گنوا چکی ہے اور اب سب کچھ ٹھیک کرنا چاہتی ہے لیکن کر نہیں پارہی
#علی: ایک ایسا بیٹا جو اپنے سگے باپ سے انتہاٶں تک نفرت کرتا ہے۔ کیوں؟ وجہ آپ کو ناول میں ملے گی
#شہرذاد: ایک ایسی لڑکی جو لاتعداد بار خودکشی کی کوشش کر چکی ہے۔ جو زندگی کی ہر آساٸش میسر ہونے کے باوجود بھی زندہ نہیں رہنا چاہتی
#فاطمہ: ایک ایسی لڑکی جس کے ارگرد کٸ مناظر چلتے ہیں۔ وہ ہںسنے لگتی ہے تو اسکے اردگرد کا منظر بدلنے لگتا ہے۔ وہ بیٹھے بیٹھے کھو جاتی ہے
#شہریار: ایک ایسا لڑکا جو خوش رہنا چاہتا پر زندگی اسے خوش رہنے نہیں دیتی۔

About Zeela Zafar:

Zeela Zafar is a well known Urdu novelist and story writer. She has authored many Urdu novels, and readers appreciate her writing style.

Kho Gaye Ho Kahan

Download and read Urdu novel online for free. Find a wide collection of Zeela Zafar Urdu novels in PDF format for download from NovelKhazana. You can download complete novel from bellow download button.



Read Online Kho Gaye Ho Kahan Novel By Zeela Zafar

Please Note: The provided links are intended solely for viewing, educational, and research purposes. We encourage you to purchase the book to show support for both the publisher and the author.


Zeela Zafar Novels List

# 3 Novels By Zeela Zafar Novels List
1 Dulhe Ki Saliyo
2 Kho Gaye Ho Kahan
3 Yaar Deewane
Urdu Novels By Zeela Zafar
--> //