Download Safar Complete Novel by Arfa Ali
پلیز آپ مجھے اپنا نمبر دے دیں، میں ایسی ویسی لڑکی نہیں ہوں، آپ مجھے اپنی دوست سمجھ لیے۔ اس نے منت کرتے ہوئے کہا۔
دیکھیں آپ سمجھنے کی کوشش کریں میں آپ کو ہرگز نہیں جانتا اور نہ ہی آپ مجھے۔ تو ایسے کیسے میں آپ کو اپنا نمبر دے دوں۔ اس بار میں نے اپنا لہجہ سخت کرتے ہوئے کہا۔
آپ نمبر دے دیں، میں سچ میں آپ کو تنگ نہیں کروں گی، پلیز اگر اب نہیں دیا تو پھر آپ ذمے دار ہوں گے۔ اس نے چلتی ہوئی ٹرین کے باہر دیکھتے ہوئے کہا، جہاں دریائے سندھ کا پانی ٹھاٹھیں مار رہا تھا۔
اس کے اس طرح بولنے پر ناچار مجھے اپنا نمبر دینا ہی پڑا۔
وہ کچھ دیر مجھے دیکھنے کے بعد ڈبے میں جا بیٹھی۔
About Arfa Ali:
Arfa Ali is an emerging Urdu novelist and story writer. She has authored numerous novels, and her readers eagerly anticipate her new works.
Download and read Urdu novel online for free. Find a wide collection of Arfa Ali Urdu novels in PDF format for download from NovelKhazana. You can download complete novel from bellow download button.
Please Note: The provided links are intended solely for viewing, educational, and research purposes. We encourage you to purchase the book to show support for both the publisher and the author.
Arfa Ali Novels List
# | 3 Novels By Arfa Ali Novels List |
---|---|
1 | Dosti Ka Pagalpan |
2 | Obsession |
3 | Safar |