Ex Wife PDF Download By Hira Shah

✨ مجھ سے بھاگ کیوں رہی ہو۔۔ کیوں میرے سامنے آنے سے کتراتی ہو تم؟ وجاہت نے اسکے بازو پر ایسے زور ڈالا تھا کہ تکلیف کا احساس نہ ہو۔
میں نہیں چاہتی کہ آپ میری اس بدصورت شکل کو دیکھ کر بیزار ہوں۔۔ 
اور تمہیں کیوں لگنا ہے کہ تمھاری شکل مجھے بیزار کرتی ہے۔۔
فضا میں چلتی ہوا اپنے دوش پر اسکے بال اُڑا رہی تھی یوں کہ اسکا چہرا وجاہت کی نظروں سے اوجھل ہو رہا تھا جو کہ اسے بغور دیکھ رہا تھا۔
میرے سوال کا جواب نہیں دیا تم نے۔۔۔۔
میری شکل دیکھ کر ہون بیزار نہیں ہو گا۔کس کا جی خراب نہیں ہوگا۔۔۔ آپ ہی تو کہتے ہیں کہ آپ کی پہلی بیوی بہت خوبصورت تھی۔ پھر بھلا میری شکل کیوں دیکھنا چاہیں گے آپ؟۔۔ ہانیہ نے چہرا دوسری طرف کیے ہی جواب دیا تھا۔

Ex Wife PDF Download Novel By Hira Shah

Ex Wife PDF Download By Hira Shah

How to Download Ex Wife PDF Download By Hira Shah

You can easily download Ex Wife PDF Download novel pdf By Hira Shah by clicking the Download button below. The novel Ex Wife PDF Download By Hira Shah is available in PDF format, allowing you to read it conveniently on any device, whether online or offline.


If you're a fan of Urdu novels and crave for love stories, suspense, then Ex Wife PDF Download by the famous author Hira Shah is a must read. Known for her unique writing style, Hira Shah writes a urdu novel that captures the human emotions and relationships. This novel has readers of Urdu literature and continues to hold a high place in the hearts of those who love deep, emotionally reads stories.

No other books found by this author.

Leave a Comment