Wa Iyaaka Nastaeen

Wa Iyaaka Nastaeen By Iqra Butt

✨ کیا میں پاگل ہو گیا ہوں؟وہ خود سےباتیں کرنے لگا تھا۔ اس کینوس پر ارہا کی آنکھیں بنی تھیں۔کالی سیاہ سمندر سی گہری آنکھیں۔تم،تم میرا پیچھا چھوڑ کیوں نہیں دیتی۔۔ کیوں پاگلوں کی طرح میرے پیچھے پڑی ہو۔کیوں ہر وقت میرے سر پر سوار رہتی ہو۔۔نکلتی کیوں نہیں ہو میرے دماغ سے؟؟ تم پاگل … Read more

Read More