Book Authors: Sadaf Rasheed
Author: Sadaf Rasheed is a very well known urdu novelist and story wrtier. She writes many novels including آزمائش, نصیبوں کے کھیل , خوش رنگ بہاراں ,سکونِ من , حالِ دل And عشق عبادت. Sadaf Rasheed tells about herself on fb that “مجھے لکھنا پسند ہےکیوں کہ میں جانتی ہوں کہ “الفاظ امر ہوتے ہیں”میں چاہتی ہوں کہ میں ہمیشہ زندہ رہوں.میں اپنی موت کے بعد بھی زندہ رہنا چاہتی ہوں. میں چاہتی ہوں میرے مرنے کے کئی سال بعد بھی لوگ مجھے یاد رکھیں اور اچھے الفاظ کے ساتھ یاد رکھیں. اسی لیے میں لکھتی ہوں. کیوں کہ الفاظ کبھی مرتے نہیں ہیں. یہ زندہ رہتے ہیں. کبھی کسی کی ڈائری میں ہمارے نام کے ساتھ تو کبھی کسی کے ذہن میں ہماری پہچان کے ساتھالفاظ ہمیشہ اپنا نقش چھوڑ جاتے ہیں. اسی لیے مجھے لکھنا سکون دیتا ہے کیوں کہ میں جانتی ہوں میرے الفاظ کبھی بھی مجھے مرنے نہیں دیں گے. یہ مجھے امر کر دیں گے. “.

Sukoon E Man By Sadaf Rasheed
✨ “آپ کی پلکوں کے سایوں میںایک دنیا بستی ہےوہ دنیا کہ جس کے ہر ایک کونے میںآپ کی خوبصورت ہنسی جلترنگ کی طرح بجتی ہےاور “رات کو جگنو ٹھہر کے دیکھتے ہیں”وہ بیڈ سے اٹھ کر اس کے قریب آتے ہوئے اپنی آواز سے اس کے گرد ایک سحر قائم کر رہا تھا۔“دنیا آپ … Read more