Book Authors: Syeda Shah
Author: میں تخیل کی دنیا میں گم رہنے والی عام سی لکھاری ہوں🥀✨
Basarat e Ishq By Syeda Shah
آرہی آرہی ہوں۔صبر کرلو بھئی ایسا لگ رہا قیامت آگئی ہے۔”عاشی اونچی آواز میں بولتی دروازے تک گئی۔۔۔ “ہیں یہاں تو کوئی نہیں ہے۔”عاشی نے دروازہ کھولا۔دورازے پہ کوئی نہیں تھا۔اس نے ادھر ادھر نظر دوڑائی پہ کسی کا نام بھی نہیں تھا۔اچانک اس کی نظر ایک چھوٹے سائز کے گفٹ باکس اور لال گلابوں … Read more
Meri Chahat By Syeda Shah
عالیان غصے سے گھر میں داخل ہوا۔ کمرے میں پہنچا تو دیکھا چاہت بلکنی میں کھڑی کسی گہری سوچ میں ہے۔ اس نے ڈریسس کے بیگز بیڈ پہ پھینکے۔ لمبے لمبے ڈگ بھرتا اس تک پہنچا۔ اس کا بازو دبوچ کے کمرے میں لایا اور دیوار سے پن کیا۔ چاہت اپنے خیالوں میں تھی۔ عالیان … Read more
Tera Mera Pyar By Syeda Shah
کیسے بتاؤں دادی!بتاتے ہوئے بھی شرم آرہی ہے لیکن کیا کروں بتانا بھی تو ضروری ہے۔”وہ اور ایکٹنگ میں بالی ووڈ کی ہیروئنز کو پیچھے چھوڑ گئی۔۔ “اور ایکٹنگ کی دکان”اسکی کزن ہنسی دباتے ہوئے دوسری کے کان میں بولی۔۔ “نہیں یار دکان نہیں ہے۔پوری سپر مارکیٹ ہے یہ”دونوں ہنسنے لگیں۔اس نے دونوں کو گھوری … Read more
Roop Mohabbat Ke By Syeda Shah
مجھے نکاح قبول ہے۔۔۔ قبول ہے ۔۔۔ قبول ہے ۔۔۔”حدید نے نکاح نامے پہ سائن کردیا ۔آج جو ہوا وہ سب اتنی جلدی ہوا تھا کہ وہ اپنی مام ،ڈیڈ تک کو انفارم نہیں کرسکا ۔اس نے علیزہ کو اپنی بیوی مان لیا۔ایک ہی دن میں کیا سے کیا ہوگیا۔ وہ علیزہ کو اپنی بیوی … Read more
Nabz Ul Qalb By Syeda Shah
کککیا؟ واقعی؟ وہ حیرتذدہ سی اس کی طرف پلٹی جس پر وہ کندھے اچکا گئی تم اس سے نہیں پٹی؟ اسے ہٹلر کہ رہی ہو تم؟ قسم سے ولیہ میں تو اس طرح سے بندے سے ہنسی خوشی چماٹے میں کھا لوں! لفرانہ انداز میں کہتی وہ ولیہ کو سر پیٹنے پر مجبور کر گئی … Read more