Download Fitna Jawaz Complete Novel by Malik Safdar Hayat

کچھ لوگ اچھائی سے بھی چن چن کر کیڑے نکالنے کے عادی ہوتے ہیں اور بعض لوگ برائی میں بھی کوئی نہ کوئی مثبت پہلو تلاش کر لیتے ہیں۔وہ چور بھی اپنے عیبوں پر پردہ ڈالے رکھنے کے لیے مسیحاوں میں نقص نکالنے کا عادی تھا۔چور بھی صاحب حیثیت تھا اور اسے اپنی عزت بچانے کے لیے طاقت کا بے دریغ استعمال بھی کرنا پڑتا تھا مگر بعض اوقات دوسروں پر چلنے والا ہنٹر پلٹ کر اپنی کھال بھی ادھیڑ ڈالتا ہےاور اسے قدرت کے اس کھیل کا ادراک نہ تھا۔ وہ لوگ جو اسی فارمولے پر عمل کر رہے تھے اور طاقت کے نشے میں مست تھے کہ ایک روز ملک صفدر نے سارا نشہ ہرن کر دیا۔۔ کیونکہ ان کے ہنٹر نے انکی ہی کھال ادھیڑ ڈالی تھی۔

About Malik Safdar Hayat:

ملک صفدر حیات ایک ریٹائرڈ پولیس آفیسر تیرا ۔ انہیں فوجداری تفتیش کا تجربہ تھا۔ انہوں نے ہندوستان میں برطانوی راج کے تحت خدمات انجام دیں اور انگریز افسران سے بہت کچھ سیکھا۔

Malik Safdar Hayat is a retired police officer. He had experience in criminal investigation. He served under British rule in India and learned a lot from British officers.

Fitna Jawaz

Download and read Urdu novel online for free. Find a wide collection of Malik Safdar Hayat Urdu novels in PDF format for download from NovelKhazana. You can download complete novel from bellow download button.



Read Online Fitna Jawaz Novel By Malik Safdar Hayat

Please Note: The provided links are intended solely for viewing, educational, and research purposes. We encourage you to purchase the book to show support for both the publisher and the author.


Malik Safdar Hayat Novels List

# 6 Novels By Malik Safdar Hayat Novels List
1 Baisakhi
2 Fitna Jawaz
3 Ibn e Shaitan
4 Mar Gazeeda
5 Mureed E Hawas
6 Qabal Iz Eza
Urdu Novels By Malik Safdar Hayat
--> //