Download Tesri Manzil Complete Novel by Noor Ul Huda

\"رک جائیں شاہ صاحب!مجھ سے میرا بیٹا مت چھینیں۔\"
وہ ان کے قدموں میں گری التجا کر رہی تھی۔جبکہ وہ کروفر سے کھڑے تھے۔
\"اپنی اصلیت بھول تو نہیں گئی ناں تم؟اگر بھول گئی ہوتو خود کو ہوش میں لاؤ۔تم پر احسان کیا تھا میں نے جو اس غلاظت سے نکال عزت کی زندگی دی۔\"
چہرے پر چھائی کرختگی اور غرور نے آج ریشماں کو زمین پر پٹکھا تھا۔ وہ غلط تھی جو اس نے اس رئیس زادے کے بہلاوے میں آکر اپنی آنکھوں میں خواب سجا لیے تھے۔ کتنی جلدی مسمار ہوئے تھے اس کےخواب۔اس کا شوہر،شوہر کہاں تھا وہ ؟وہ تو طلاق کے تین لفظ اس کے منہ پر مارتا اس کے بیٹے کو لیکر وہاں سے چلا گیا تھا۔وہ نم آنکھوں سے اپنے بیٹے کو دیکھ رہی تھی جس کی آنکھوں میں بدلے کی آگ تھی۔کاش جلال شاہ کو پتا ہوتا اس کے اس فعل کی قیمت اس کا پورا خاندان چکائے گا۔وقت کسی کا سگا نہیں ہوتا جب پلٹا ہے تو انسان تو آسمان سے زمین پر دے مارتا ہے۔

About Noor Ul Huda:

زندگی کی مشکلات سے لڑتے کردار،حقیقی زندگی کی تلخیوں سے دور لے جانے والی کہانیاں!ناولز کی وہ دنیا جو حقیقت سے دور ہوکر بھی حقیقت کے قریب تر لےجائے۔

Tesri Manzil

Download and read Urdu novel online for free. Find a wide collection of Noor Ul Huda Urdu novels in PDF format for download from NovelKhazana. You can download complete novel from bellow download button.



Read Online Tesri Manzil Novel By Noor Ul Huda

Please Note: The provided links are intended solely for viewing, educational, and research purposes. We encourage you to purchase the book to show support for both the publisher and the author.


Noor Ul Huda Novels List

//