Gul Awaiz by Noor Ul Huda Urdu Novel PDF

Gul Awaiz

✓ مفت ڈاؤنلوڈ PDF Format Mobile Friendly
گل کے چڑ کر کہنے پر وہ ناسمجھی سے اسے دیکھنے لگا پھر اسے سنجیدہ دیکھ کر اشمل کی جانب بڑھا پھر یک دم گل کی طرف پلٹا۔
“بچا لینا پلیز؟ “
“لڑکی کو جانے دو۔”
شان بننے کی ناکام کوشش کرتا وہ ان سب کو اپنی جانب متوجہ کر چکا تھا۔
“کون ہے بے تو؟زیادہ ہیرو نہ بن رستہ ناپ جا کر۔”
ایک پہلوان ٹائپ آدمی نے اسے دھمکایا تو پیچھے مڑا۔
“یہ تو کہہ رہا ہے راستہ ناپو؟ “
اس نے آہستگی سے کہا گل نے اپنے ساتھ کھڑے روپ کو دیکھا۔
“اس سے نہیں ہو گا کچھ۔ تم ہی جاؤ۔”
روپ کے چہرے پر شیطانی مسکراہٹ آئی تھی۔ ایک سیکنڈ لگا تھا اسے اذان کے جسم کو کنٹرول کرنے میں۔اگلے ہی پل اذان ہیرو بنا ان چاروں کو وہاں سے بھاگنے پر مجبور کر گیا تھا۔ اشمل اچانک مدد ملنے پر اذان کی شکر گزار ہوگئی تھی جو روپ کے اس کی جسم سے نکلتے ہی ناسمجھی سے اردگرد ان چار موٹے گنڈوں کو ڈھونڈ رہا تھا۔
“تھینک یو! “
اشمل کی آواز پر اس نے ڈر کر اس کی جانب دیکھا تھا۔

Gul Awaiz — Noor Ul Huda

Gul Awaiz Novel By Noor Ul Huda

Gul Awaiz by Noor Ul Huda Urdu Novel PDF cover
Gul Awaiz — Noor Ul Huda

اردو ناول: Gul Awaiz از Noor Ul Huda

آپ نیچے دیے گئے ڈاؤنلوڈ بٹن پر کلک کر کے Gul Awaiz از Noor Ul Huda کا PDF آسانی سے مفت ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ یہ ناول PDF فارمیٹ میں دستیاب ہے جسے آپ کسی بھی ڈیوائس پر — آن لائن یا آف لائن — پڑھ سکتے ہیں۔

اگر آپ اردو ناولوں کے شوقین ہیں اور رومانوی، سماجی یا جذباتی کہانیوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں، تو Noor Ul Huda کا ناول Gul Awaiz آپ کے لیے ضرور پڑھنے کے قابل ہے۔ Noor Ul Huda کا منفرد اسلوب لاکھوں قارئین کے دلوں میں بسا ہوا ہے۔

Urdu Novel: Gul Awaiz By Noor Ul Huda

Download Gul Awaiz by Noor Ul Huda free PDF by clicking the Download button below. Available in PDF format — readable on any device, online or offline, including Android, iOS, and PC.

If you enjoy Urdu romance, suspense, or social drama, Gul Awaiz by Noor Ul Huda is a must-read. Noor Ul Huda is celebrated for emotionally rich storytelling beloved by Urdu literature readers worldwide.

Gul Awaiz PDF ڈاؤنلوڈ کریں

Free Urdu Novel PDF — No registration required

Download Novel
مفت • PDF فارمیٹ • موبائل فرینڈلی Free • Instant • No Signup

Noor Ul Huda — مصنف کے بارے میں

About the Author: Noor Ul Huda

Noor Ul Huda — Urdu novelist

Noor Ul Huda ایک مشہور اردو ناول نگار ہیں جن کے ناول رومانوی، سماجی اور جذباتی موضوعات پر مبنی ہوتے ہیں۔ ان کی تحریر لاکھوں قارئین میں بے حد مقبول ہے۔

Noor Ul Huda is a celebrated Urdu novelist known for emotionally rich storytelling across romance, social drama, and family themes.

Download All Novels By Noor Ul Huda

Noor Ul Huda All free Urdu novels by Noor Ul Huda

اکثر پوچھے گئے سوالات

Frequently Asked Questions

How to download Gul Awaiz by Noor Ul Huda PDF for free?

Click the "Download Novel" button on this page. The Gul Awaiz PDF downloads instantly to your device — completely free, no account required. Works on Android, iOS, and PC.

Gul Awaiz PDF مفت ڈاؤنلوڈ کیسے کریں؟

اس صفحے پر "Download Novel" بٹن پر کلک کریں۔ Gul Awaiz کا PDF فوراً آپ کے ڈیوائس پر مفت ڈاؤنلوڈ ہو جائے گا — کسی رجسٹریشن یا فیس کی ضرورت نہیں۔

Is Gul Awaiz available in PDF format?

Yes. Gul Awaiz by Noor Ul Huda is available as a free PDF download on Novel Khazana, compatible with all Android, iOS, and PC devices.

کیا میں Gul Awaiz موبائل پر پڑھ سکتا ہوں؟

جی ہاں۔ Gul Awaiz PDF فارمیٹ میں ہے جو اینڈرائیڈ اور iOS دونوں پر آسانی سے کھل جاتا ہے اور آف لائن بھی پڑھا جا سکتا ہے۔

Leave a Comment