Tesri Manzil by Noor Ul Huda Urdu Novel PDF

Tesri Manzil

✓ مفت ڈاؤنلوڈ PDF Format Mobile Friendly
“رک جائیں شاہ صاحب!مجھ سے میرا بیٹا مت چھینیں۔”
وہ ان کے قدموں میں گری التجا کر رہی تھی۔جبکہ وہ کروفر سے کھڑے تھے۔
“اپنی اصلیت بھول تو نہیں گئی ناں تم؟اگر بھول گئی ہوتو خود کو ہوش میں لاؤ۔تم پر احسان کیا تھا میں نے جو اس غلاظت سے نکال عزت کی زندگی دی۔”
چہرے پر چھائی کرختگی اور غرور نے آج ریشماں کو زمین پر پٹکھا تھا۔ وہ غلط تھی جو اس نے اس رئیس زادے کے بہلاوے میں آکر اپنی آنکھوں میں خواب سجا لیے تھے۔ کتنی جلدی مسمار ہوئے تھے اس کےخواب۔اس کا شوہر،شوہر کہاں تھا وہ ؟وہ تو طلاق کے تین لفظ اس کے منہ پر مارتا اس کے بیٹے کو لیکر وہاں سے چلا گیا تھا۔وہ نم آنکھوں سے اپنے بیٹے کو دیکھ رہی تھی جس کی آنکھوں میں بدلے کی آگ تھی۔کاش جلال شاہ کو پتا ہوتا اس کے اس فعل کی قیمت اس کا پورا خاندان چکائے گا۔وقت کسی کا سگا نہیں ہوتا جب پلٹا ہے تو انسان تو آسمان سے زمین پر دے مارتا ہے۔

Tesri Manzil — Noor Ul Huda

Tesri Manzil Novel By Noor Ul Huda

Tesri Manzil by Noor Ul Huda Urdu Novel PDF cover
Tesri Manzil — Noor Ul Huda

اردو ناول: Tesri Manzil از Noor Ul Huda

آپ نیچے دیے گئے ڈاؤنلوڈ بٹن پر کلک کر کے Tesri Manzil از Noor Ul Huda کا PDF آسانی سے مفت ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ یہ ناول PDF فارمیٹ میں دستیاب ہے جسے آپ کسی بھی ڈیوائس پر — آن لائن یا آف لائن — پڑھ سکتے ہیں۔

اگر آپ اردو ناولوں کے شوقین ہیں اور رومانوی، سماجی یا جذباتی کہانیوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں، تو Noor Ul Huda کا ناول Tesri Manzil آپ کے لیے ضرور پڑھنے کے قابل ہے۔ Noor Ul Huda کا منفرد اسلوب لاکھوں قارئین کے دلوں میں بسا ہوا ہے۔

Urdu Novel: Tesri Manzil By Noor Ul Huda

Download Tesri Manzil by Noor Ul Huda free PDF by clicking the Download button below. Available in PDF format — readable on any device, online or offline, including Android, iOS, and PC.

If you enjoy Urdu romance, suspense, or social drama, Tesri Manzil by Noor Ul Huda is a must-read. Noor Ul Huda is celebrated for emotionally rich storytelling beloved by Urdu literature readers worldwide.

Tesri Manzil PDF ڈاؤنلوڈ کریں

Free Urdu Novel PDF — No registration required

Download Novel
مفت • PDF فارمیٹ • موبائل فرینڈلی Free • Instant • No Signup

Noor Ul Huda — مصنف کے بارے میں

About the Author: Noor Ul Huda

Noor Ul Huda — Urdu novelist

Noor Ul Huda ایک مشہور اردو ناول نگار ہیں جن کے ناول رومانوی، سماجی اور جذباتی موضوعات پر مبنی ہوتے ہیں۔ ان کی تحریر لاکھوں قارئین میں بے حد مقبول ہے۔

Noor Ul Huda is a celebrated Urdu novelist known for emotionally rich storytelling across romance, social drama, and family themes.

Download All Novels By Noor Ul Huda

Noor Ul Huda All free Urdu novels by Noor Ul Huda

اکثر پوچھے گئے سوالات

Frequently Asked Questions

How to download Tesri Manzil by Noor Ul Huda PDF for free?

Click the "Download Novel" button on this page. The Tesri Manzil PDF downloads instantly to your device — completely free, no account required. Works on Android, iOS, and PC.

Tesri Manzil PDF مفت ڈاؤنلوڈ کیسے کریں؟

اس صفحے پر "Download Novel" بٹن پر کلک کریں۔ Tesri Manzil کا PDF فوراً آپ کے ڈیوائس پر مفت ڈاؤنلوڈ ہو جائے گا — کسی رجسٹریشن یا فیس کی ضرورت نہیں۔

Is Tesri Manzil available in PDF format?

Yes. Tesri Manzil by Noor Ul Huda is available as a free PDF download on Novel Khazana, compatible with all Android, iOS, and PC devices.

کیا میں Tesri Manzil موبائل پر پڑھ سکتا ہوں؟

جی ہاں۔ Tesri Manzil PDF فارمیٹ میں ہے جو اینڈرائیڈ اور iOS دونوں پر آسانی سے کھل جاتا ہے اور آف لائن بھی پڑھا جا سکتا ہے۔

Leave a Comment