Kankar By Umera Ahmed
کنکر (کنکر) معروف خاتون مصنفہ عمیرہ احمد کی لکھی ہوئی دو سماجی کہانیوں کا مجموعہ ہے۔ کتاب کی کہانیاں کچھ سماجی مسائل پر مبنی ہیں جو زندگی میں رشتوں کی اہمیت کو بیان کرتی ہیں جنہیں انسان اپنی انا اور ضد کی وجہ سے مسترد کر دیتا ہے۔
Amar Bail By Umera Ahmed
اگر ہم ناول کے تھیم کی بات کریں تو امر بیل پاکستان کے بیوروکریٹک کلچر کے پس منظر میں لکھی گئی دو ٹوٹی ہوئی روحوں کے درمیان ایک رومانس بیان کرتی ہے۔ یہ مسائل زدہ خاندانوں، پریشان حال رشتوں، بدعنوانی، اقتدار کی ہوس، اقربا پروری کی کہانی سناتی ہے – اور ان سب کے درمیان، … Read more
Dastan e Azal By Wasiq Peerzadah
(جن و انس کی پہلی کہانی) ایک خواب، ایک یاد، ایک مختصر کہانی، جو ناصرف اپنے پڑھنے والوں کو فکر انگیزی کی دعوت دیتی ہے بلکہ خود ہی اپنے پڑھنے والوں کے سوالوں کے جواب بھی دیتی ہے۔
Home Girl By Nemrah Ahmed
کیسا ہو اگر آپ کی امی اچانک حیران رہ جائیں صاف ستھرا کمرا، سمٹی ہوئی الماری، چمکتا فرش دیکھ کر. اور یہ سب سال میں ایک دفعہ نہ ہو بلکہ ہمیشہ آپ کا کمرہ ایسا ہو۔اور آہستہ آہستہ پورا گھر امی کے کہے بغیر ایسا لگنے لگے. سوچنے میں کیسا فینٹیسی ورلڈ جیسالگتا ہے ….لیکن … Read more
Mai Anmol By Nemrah Ahmed
ایک ایسا ناول اور ایک ایسا لکھاری جس کو پڑھنے کے بعد آپکو اپنی ذات سے خود محبت ہوجائیگی ۔آپکو زندگی جینے کا مزہ آئیگا اور مایوسیاں اور احساس کمتری پھر کبھی بھی آپکے پاس نہیں آئے گا ۔اس پورے ناول کو عمل کی نیت سے اور خود پر لاگو کرنے کی نیت جو شخص … Read more
Mere Dil Ka Sakoon Ho Tum By Zoya Ali Shah
وہ ہمیشہ کی طرح آج کے دن وہ بہت اداس تھی۔ اسد کو پاکستان سے گئے ۱۰ سال ہو گئے تھے۔ ان دس سالوں میں اسد کبھی لوٹ کر واپس مسکان کو ملنے نہیں آیا تھا ، آنا تو دور کی بات اس نے تو کبھی مسکان کا فون پر بھی حال چال پوچھنا گوارا … Read more
Mohabbat Bani Rakh By Umme Aasma Saeed
تو آپ کا نام مس رائمہ ہے… اس لڑکے نے کہا جو کچھ دیر پہلے رائمہ سے ٹکرایا تھا… اس لڑکے کی بات پر ضراب علی شاہ ایک دم چونک گئے.. انہوں نے پہلے اس لڑکے کی طرف دیکھا پھر رائمہ کی طرف… کیا آپ دونوں ایک دوسرے کو جانتے ہیں کیا… ضراب علی شاہ … Read more
Qubool Hai By Umme Aasma Saeed
قبول ہے” ایک بہترین ناول ہے جو کہ “اُم عاصمہ سعید” نے لکھا ہے “اُم عاصمہ سعید” اردو کی ایک مایہ ناز لکھاری ہیں جنہوں نے اور بھی بہت سے افسانے اور ناول لکھے ہیں جن میں کچھ رومینٹک ہیں تو کہیں معاشرے کی برائیوں کی عکاسی ہیں اور کہیں محبت جیسے عظیم الشان جذبے … Read more
Chahat E Dil By Umme Aasma Saeed
یہ ناول ایک ایسی لڑکی پر لکھا گیا ہے جس کا باپ اسے پیدا ہوتے ہی چھوڑ کر چلا گیا اور وہ اکیلی اپنی ماں کے ساتھ اس زمانے کا سامنا کرتی ہے.. اور ایک ایسی محبت میں مبتلا ہو جاتی ہے جو اسے سرخرو کرتی ہے.. اس کے برعکس ایک لڑکی جو ماں باپ … Read more
Tere Ishq Ka Anchal By Umme Aasma Saeed
Tere Ishq Ka Anchal is a well known social romatic urdu novel which is written by very emarging urdu novelist and story writer Umme Aasma Saeed.