Skip to main content

✍️

پیش نظر کتاب واپسی کا سفر عبد اللہ حسین کا مشہور ناولٹ یا طویل افسانہ ہے۔اس ناولٹ کے تمام کردار ،ادارے ،اور مقامات فرضی ہیں ،کسی بھی شخص مقام یا ادارے سے ان کا کوئ تعلق نہیں ہے۔ در اصل انگریزی میں انہوں نے emigre journeys کے نام سے ایک ناول لکھا جو شائع ہوچکا … Read more

✍️

آج سے نصف صدی قبل ایک ایسا ناول لکھا گیا جس نے نہ صرف اردو ادب میں تہلکہ مچا دیا بلکہ وہ ایک نئے وجود میں آنے والے ملک کی کہانی بن گیا۔ غلامی سے آزادی کے سفر کی کہانی، مرد عورت کی محبت کی کہانی، مٹی سے عشق کی کہانی۔ یہ ایک تاریخی ناول … Read more