Rah E Malal

Rah E Malal By Dua Aslam

✨ حریم کو اس کی آخری نظر بھی یاد تھی اس نے ادھر دیکھا جہاں سے وہ گیا تھا جہاں وہ آخری بار کھڑا تھا اسے لگا جیسے وہ ابھی بھی وہی کھڑا اسے مسکرا کر دیکھ رہا ہو اور ہمیشہ کی طرح آج بھی حریم خان مایوس لوٹ گئی تھی

Read More