Skip to main content
NEW

✍️

 اُن کے سامنے انکا دشمن تھا۔ وطن سے غداری کرنے والا انکا اپنا کیپٹن تھا۔ کتنا یقین کرتے ہیں سب آپ پر اور آپ کیا نکلے۔۔ ہم کتنے بیوقوف ہیں لوگوں پر بہت جلد یقین کر لیتے ہیں جبکہ یقین توہمیں خود پر بھی نہیں کرنا چاہیے…مثال ہمارا سایہ ہے…! وہ تب تک ہمارے پیچھے … Read more

NEW

✍️

پہلے تم میری کزن تھی نامحرم تھی۔لیکن اب میری بیوی بننے والی ہو تو میری قربت میں رہنا ہی تمہاری ہر غلطی کی سزا ہو گی. آئندہ کے بعد مجھے جینز اور شرٹ میں نظر نا آؤ اس روم میں آکر شادی کے بعد جیسی مرضی ڈریسنگ کرنا۔۔۔ میں اس بات کی بھی اجازت نہیں دیتا … Read more

NEW

✍️

آپکو لگتا ہے میں نے جھوٹ بولا تھا اس رات۔۔؟ آپکو لگتا ہے کہ میں اتنا گھٹیا الزام کسی پر بلاوجہ عائد کرسکتی ہوں امی! ٹھیک ہے اگر آپکو ایسا لگتا ہے تو۔۔ مجھے بھی کوئ پرواہ نہیں کسی کی۔ جو ہوا میری وجہ سے ہوا۔ میں قصور وار ہوں۔۔ اب خوش ہیں آپ۔۔؟ یہ … Read more

NEW

✍️

یہ میری زندگی ہے ارسل افگن! کسی ناول یا ڈرامے کا سین نہیں کہ میں جا کر صوفے پر سوجاؤں اور آپ خوابِ خرگوش کے مزے اپنے بستر پر لیتے رہیں۔میں نے جب ایک دفعہ کہہ دیا کہ میں اس غیر آرام دہ سے صوفے پر نہیں سوؤنگی تو اسکا مطلب ہے میں نہیں سوؤنگی۔ … Read more

NEW

✍️

اس کے نرم عربی لب اور لہجے نے سارے ماحول کو پرسکون کر دیا۔ کمرے میں بہتی آواز سے خوشبو گھلنے لگی۔ ایسی خوشبو جو اہل قرآن کی رگوں نے اٹھا لی۔ ایک ایسی خوشبو جس نے ہر لمحہ، ہر لمحہ اور ہر گھڑی اہلِ قرآن کو ڈھانپ رکھا تھا۔کہف (غار) از رابعہ خان

NEW

✍️

زیلہ ظفر کا تنقیدی طور پر سراہا جانے والا اردو رومانوی ناول “یار دیوانے” بظاہر ناقابل تسخیر رکاوٹوں کے باوجود اپنے رشتے کو برقرار رکھنے کے لیے ایک جوڑے کی جدوجہد کو مہارت کے ساتھ پیش کرتا ہے۔ اپنی غیر معمولی ادبی صلاحیتوں کے ذریعے، رانا نے ایک دلکش کہانی بنائی ہے جس نے ادبی … Read more

NEW

✍️

سسپینس اور میسٹری سے بھرپور یہ کہانی گھومتی ہے چھ کرداروں کے گرد۔ #حنان: ایک ایسا بھاٸ، جس کی بہن دو سال سے لاپتہ ہے اور وہ دیوانوں کی طرح اسے ڈھونڈتا پھر رہا ہے #ماہین: ایک ایسی لڑکی جو اپنی بےوقوفی کے ہاتھوں بہت کچھ گنوا چکی ہے اور اب سب کچھ ٹھیک کرنا … Read more