Skip to main content

✍️

آج پھر اسے اکنامکس ڈیپارٹمنٹ کی ہریالی راہداری کے آخری سرے پر نصب اسکی مخصوص بینچ پر گلابی رنگ کا خوبصورت لفظوں سے سنا ایک رقعہ ملا تھا۔ صبح کا اتنا حسین آغاز اب اسکی روٹین کا حصہ بن چکا تھا۔ پچھلے کچھ ماہ سے اسے روز ایسے ہی رنگین کاغذوں پر لکھی بہترین بظمیں،غزلیں … Read more

✍️

روحان بلا تردد کہہ سکتاتھا کہ یہ اسکی زندگی کی اب تک کی سب سے حسین شام تھی۔کاش وہ پل پیدا ہی نہ ہوتا۔۔ جس پل میں نظر تو نہ آئے۔اس نے میوزک کا والیوم بڑھادیا تھا۔ ایک کیف آگیں سرور سے گزرتے ہوئے وہ اسے سوچے گیا۔ وہ آج کتنی ریلیکس تھی اس کے … Read more

✍️

اندر چلے؟  وہ آہستہ سے بولی۔ نہیں باہر چلتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔  اس نے گاڑی انلاک کرتے ہوے کہا۔ میں ڈرائیو کروں؟ وہ اسکی جانب دیکھتے شوخ انداز میں بولی۔ ہممم تاکہ اپنے ساتھ میرا بھی ایکسیڈنٹ کرواؤ۔ وہ آبرو اچکا کر بولا۔ جی نہیں مجھے  ڈرائیو آتی ہے۔۔۔۔۔۔ اس نے جلدی سے صفائی دی۔ آخری بار گاڑی کب چلائی تھی؟ وہ … Read more

✍️

محبت کی کئی شکلیں ہوتی ہیں۔۔اعتماد ،وفاداری اور ذہنی ہم آہنگی محبت کی سب سے بلند اور بردبار صورتیں ہیں۔ یہ کہانی ان تمام لوگوں کیلئے ہے جو محبت کو اس کی عظیم ترین شکل میں ہجرو وصال اور کسی بھی بدلے کی خواہش کے بغیر نبھا رہے ہیں۔۔۔

✍️

غلط میرا عمل نہیں تمہاری سوچ تھی۔۔ تم کبھی اپنی انا سے اوپر اٹھ کر سوچ ہی نہیں سکیں روشانے۔۔ تم نے کبھی میرا اعتبار نہیں کیا۔تم نے کبھی اعتبار دلانے کی کوشش ہی نہیں کی۔ میں انا پرست تھی ، تم تو نہیں؟ تم ہی اپنے عمل کی وضاحت کر دیتے؟۔تو پھر آج مجھے … Read more

✍️

اس ناول کا مرکزی کردار توحید اکبر اور ان کا پورا خاندان بہت خاص اور سمیرا سرفراز کے دل کے قریب ہے۔ ہزار راستے بدل کے دیکھا ایک بہت ہی اچھی طرح سے لکھا گیا پیچیدہ اسکرپٹ سماجی رومانوی اردو ناول ہے جس میں عام جذبات اور انسان کے برتاؤ جیسے محبت نفرت لالچ طاقت … Read more

✍️

یہ کہانی ایک ایسے انسان کے گرد گھومتی ہے جو اسلام کو چھوڑ کر دنیا میں کھو جاتا ہے مگر ایک وقت ایسا آتا ہے جب وہ پھر اس سفر کا آغاز کرتا ہے اور یہ کہانی ہے زرنش کی جو صرف صبر کرنا جانتی ہے۔ اس کہانی میں ایسے بہت راز ہیں جو زرنش … Read more