Skip to main content

✍️

شاہ میر میری بات سنیں،کیا سنوں تماری بات؟ہاں صرف یہی چاہتا تھا کہ میری بیوی کی زندگی میں آنے والا میں پہلا مرد ہوں اس نے صرف مجھے محسوس کیا ہو،صرف مجھے چاہا ہو،لیکن۔ تم تو۔ میں صرف اپ کی ہوں،میں نے اپ ک علاوہ کبھی کسی کو نہیں چاہا،میری بات کا یقین کریں،وو بات بات … Read more

✍️

ہیلو ایوری ون میں نے سوچا میرے تک پہنچنے میں میرا دشمن جتنی سر توڑ کوششیں اور محنت کر رہا ہے۔۔۔ آخر آج اس کے پاس جا کر اسے اس کی کاوشوں کا صلہ دیا جائے اپنی صورت میں۔۔۔ کیوں کہ سٹون لیڈی کسی کا ادھار نہیں رکھتی۔۔۔ خاص کر سودے بازی میں ۔۔۔کیوں سوداگر صاحب او سوری … Read more

✍️

سلمان آپ مجھے کہاں لے کر جا رہے ہیں۔۔۔عفاف نے اپنے منکوح سے تیسری دفعہ پوچھا جو اسکے سوال پر شاطرانہ انداز میں مسکرا دیا۔۔۔آج ہی انکا نکاح ہوا تھا اور وہ شام میں اسے کہیں گھمانے کا کہ کر اپنے ساتھ لے آیا تھا۔۔۔گاڑی ایک عالیشان سیون سٹار ہوٹل کے سامنے رکی تھی۔۔۔پانچ منٹ … Read more

✍️

وہ اپنے لہنگے کو دونوں ہاتھوں سے تھامتی برستی بارش میں بھاگتی جا رہی تھی۔۔۔آج کی بھیگی منہوس رات نے اسکا سب کچھ چھین لیا تھا اس سے اسکا ہونے والا شوہر, گھر اور اسکے پیارے۔۔۔وہ لوگوں کی کراہیت آمیز نظروں سے بچتی بھاگتی جا رہی تھی۔۔یہاں تک کہ وہ ایک گہرے جنگل کے پاس … Read more

✍️

یہ تو صحیح ہے مگر آپ ہر بار میرا ہاتھ کیوں تھام لیتے ہیں     اور میں تمہیں ہر بار ایک ہی بات بولتا ہوں کہ مجھے تمہیں کھونے سے ڈر لگتا ہے   سچی محبتیں جدا نہیں ہوتیںلیکن میں نے سنا ہے کہ سچی محبتیں ملتی نہیں ہیںمحبت میں بہک جانا ایمان پر قدم کمزور … Read more

✍️

خدارا دیں ہمیں طلاق ورنہ ہم اپنی جان دے دیں گے۔ وہ چیخ اٹھی تھیاور وہ ضبط کی انتہا پر تھا..رحم کرو مجھ پر غزل ایک بار تمہیں کھو چکا ہوں اب دوسری بار تمہیں کھونے کا جگرا نہیں ہے مجھ میں ۔۔ وہ اس کے آگے ہاتھ جوڑ کر منت کرتے بولا تو وہ … Read more

✍️

کچھ بھی ہو،مرد تو ہیں اور ایک مرد کب تک۔۔ تم نہیں جانتیں، آج نہیں تو کل انہیں ایک صحت مند بیوی کی ضرورت پڑے گی۔یہ معذور بیوی تو ان کے لیئے ایک بوچھ ہے۔ اور اگر ان کے ساتھ ایسا ہو جاتا؟عورت میں برداشت ہوتی ہے۔ہو مرد کی سب کمزوریاں برداشت کر لیتی ہے، … Read more