نکل جاؤ یہاں سے دانیہ جتوئی۔۔۔
ن۔نہیں ۔۔۔نہیں کہیں نہیں جاؤں گی۔۔۔۔۔ سائیں۔۔!!! ایسے مت کریں۔۔۔ اپنے بیٹے کو دیکھیں پانچ سالہ داؤد کو گود میں اٹھائے وہ روتی تڑپتی اپنے سفاک شوہر کے ترلے منتوں پر اتر آئیں۔
یہ ابھی تک گئی نہیں یہاں سے۔۔۔ ہم بتا رہے ہیں یہاں تو آپ کی پہلے بیوی اور بیٹا اس گھر میں رہے گا یاں پھر میں۔
رحم کریں سائیں ۔۔۔۔میں ۔۔۔میں ایک کونے میں پڑی رہوں گی۔۔۔۔ خدا کے لیے مجھے اپنی زندگی سے یوں بے دخل مت کریں۔
اماں سائیں آپ کا پوتا۔۔ دانیہ جتوئی روتے بلکتے داؤد کو اماں سائیں کے قریب لے کر گئیں۔رانیہ پتر اپنی اماں سائیں کو معاف کردے۔
ن۔نہی۔۔نہیں اماں سائیں آپ میرا آخری سہارا ہیں آپ سائیں سے بات کریں وہ کرلیں دوسری شادی میں نہیں روکوں گی۔ مگر مجھے یوں اس گھر سے اپنی زندگی سے بے دخل مت کریں۔
علیم سائیں آپ طلاق کیوں نہیں دے رہے اسے ۔۔!!!!
جلدی کریں۔۔۔ سائیں!!! منّزہ بیگم نے رانیہ کو روتے دیکھ کر بے زاری سے کہا۔ اپنی نئی نویلی بیگم کے چہرے کی بے زاری پڑھ کر انھوں نے آخری فیصلہ لیا۔
دانیہ جتوئی میں تمھیں طلاق دیتا ہوں۔ طلاق دیتا ہوں۔
طلاق دیتا ہوں۔
Zaat e Benishan PDF Download — Samreen Sheikh
Zaat e Benishan PDF Download Novel By Samreen Sheikh
اردو ناول: Zaat e Benishan PDF Download از Samreen Sheikh
آپ نیچے دیے گئے ڈاؤنلوڈ بٹن پر کلک کر کے Zaat e Benishan PDF Download از Samreen Sheikh کا PDF آسانی سے مفت ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ یہ ناول PDF فارمیٹ میں دستیاب ہے جسے آپ کسی بھی ڈیوائس پر — آن لائن یا آف لائن — پڑھ سکتے ہیں۔
اگر آپ اردو ناولوں کے شوقین ہیں اور رومانوی، سماجی یا جذباتی کہانیوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں، تو Samreen Sheikh کا ناول Zaat e Benishan PDF Download آپ کے لیے ضرور پڑھنے کے قابل ہے۔ Samreen Sheikh کا منفرد اسلوب لاکھوں قارئین کے دلوں میں بسا ہوا ہے۔
Urdu Novel: Zaat e Benishan PDF Download By Samreen Sheikh
Download Zaat e Benishan PDF Download by Samreen Sheikh free PDF by clicking the Download button below. Available in PDF format — readable on any device, online or offline, including Android, iOS, and PC.
If you enjoy Urdu romance, suspense, or social drama, Zaat e Benishan PDF Download by Samreen Sheikh is a must-read. Samreen Sheikh is celebrated for emotionally rich storytelling beloved by Urdu literature readers worldwide.
Zaat e Benishan PDF Download PDF ڈاؤنلوڈ کریں
Free Urdu Novel PDF — No registration required
Download NovelSamreen Sheikh — مصنف کے بارے میں
About the Author: Samreen Sheikh
اکثر پوچھے گئے سوالات
Frequently Asked Questions
How to download Zaat e Benishan PDF Download by Samreen Sheikh PDF for free?
Click the "Download Novel" button on this page. The Zaat e Benishan PDF Download PDF downloads instantly to your device — completely free, no account required. Works on Android, iOS, and PC.
Zaat e Benishan PDF Download PDF مفت ڈاؤنلوڈ کیسے کریں؟
اس صفحے پر "Download Novel" بٹن پر کلک کریں۔ Zaat e Benishan PDF Download کا PDF فوراً آپ کے ڈیوائس پر مفت ڈاؤنلوڈ ہو جائے گا — کسی رجسٹریشن یا فیس کی ضرورت نہیں۔
Is Zaat e Benishan PDF Download available in PDF format?
Yes. Zaat e Benishan PDF Download by Samreen Sheikh is available as a free PDF download on Novel Khazana, compatible with all Android, iOS, and PC devices.
کیا میں Zaat e Benishan PDF Download موبائل پر پڑھ سکتا ہوں؟
جی ہاں۔ Zaat e Benishan PDF Download PDF فارمیٹ میں ہے جو اینڈرائیڈ اور iOS دونوں پر آسانی سے کھل جاتا ہے اور آف لائن بھی پڑھا جا سکتا ہے۔