Red Wine By Nisha Umar Urdu Novel Summary
✨ دیکھو اگر تم میری بیٹی سے شادی نہیں کرو گے تو تم سے سرداری چھین لی جاے گی۔ ہم سارے قبیلے والے مل کے تمہیں جینوں کی دنیاں سے نکال دیں گے اس لڑکی کے باپ نے دھمکی دی۔
نکال دیں۔۔۔۔ لیکن زرتاشہ سے بلکل شادی نہیں کروں گا۔۔۔ وہ بھی اپنی بات پہ اڑ گیا۔
اچھا۔۔۔۔ایسا کیا ہوگیا اچانک جو تم اتنے باغی ہو رہے ہو۔۔۔۔۔ کل تک تو اس سے شادی کرنے میں کوئی مسئلہ نہ تھا تمہیں۔۔سامنے بیٹھی لڑکی کے بھائی نے کہا۔
ہاں ہے وجہ ۔۔۔۔ اور وہ وجہ میں اپ لوگوں کو بتانا ضروری نہیں سمجھتا۔۔یہ کہتے ہوئے وہ اٹھ کھڑا ہوا۔
میں جانتا ہوں اس کے بدلنے کی وجہ ۔۔۔۔ اسے انسانی دنیاں کی لڑکی سے محبت! بلکہ عشق ہو گیا ہے ۔۔۔۔ اس لڑکی کے بھائی نے کہتے سامنے پڑے گلاس کو اٹھایا جو سرخ رنگ کے لیکویڈ سے بھرا تھا۔
Last Updated: May 6, 2025
Red Wine — Nisha Umar
Red Wine Novel By Nisha Umar
اردو ناول: Red Wine از Nisha Umar
آپ نیچے دیے گئے ڈاؤنلوڈ بٹن پر کلک کر کے Red Wine از Nisha Umar کا PDF آسانی سے مفت ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ یہ ناول PDF فارمیٹ میں دستیاب ہے جسے آپ کسی بھی ڈیوائس پر ، آن لائن یا آف لائن ، پڑھ سکتے ہیں۔
اگر آپ اردو ناولوں کے شوقین ہیں اور رومانوی، سماجی یا جذباتی کہانیوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں، تو Nisha Umar کا ناول Red Wine آپ کو ضرور پڑھنا چا ہیے۔ Nisha Umar کا منفرد اسلوب اہر طرزِ تحریر لاکھوں قارئین کے دلوں میں بسا ہوا ہے۔
Urdu Novel: Red Wine By Nisha Umar
Download Red Wine by Nisha Umar free Novel PDF by clicking the Download button below. Available in PDF format, readable on any device, online or offline, including Android, iOS, and PC.
If you enjoy Urdu romance, suspense, or social drama, Red Wine by Nisha Umar is a must-read. Nisha Umar is celebrated for emotionally rich storytelling beloved by Urdu literature readers worldwide.
Red Wine ڈاؤنلوڈ کریں
Free Urdu Novel PDF — No registration required
Download NovelNisha Umar — مصنف کے بارے میں
About the Author: Nisha Umar
Download All Novels By Nisha Umar
اکثر پوچھے گئے سوالات
Frequently Asked Questions
How to download Red Wine by Nisha Umar Novel PDF for free?
Click the "Download Novel" button on this page. The Red Wine Urdu Novel downloads instantly to your device — completely free, no account required. Works on Android, iOS, and PC.
Red Wine PDF مفت ڈاؤنلوڈ کیسے کریں؟
اس صفحے پر "Download Novel" بٹن پر کلک کریں۔ Red Wine کا PDF فوراً آپ کے ڈیوائس پر مفت ڈاؤنلوڈ ہو جائے گا — کسی رجسٹریشن یا فیس کی ضرورت نہیں۔
Is Red Wine available in PDF format?
Yes. Red Wine by Nisha Umar is available as a free Urdu Novel PDF download on Novel Khazana, compatible with all Android, iOS, and PC devices.
کیا میں Red Wine موبائل پر پڑھ سکتا ہوں؟
جی ہاں۔ Red Wine PDF فارمیٹ میں ہے جو اینڈرائیڈ اور iOS دونوں پر آسانی سے کھل جاتا ہے اور آف لائن بھی پڑھا جا سکتا ہے۔