Dekhte Dekhte
دیکھتے دیکھتے ایک رومانوی اردو ناول ہے جسے یسرا نصرت نے لکھا ہے جس میں ایک معصوم کم پڑھی لکھی غریب لڑکی اور ایک متکبر حیثیت کے حامل امیر لڑکے کی محبت کی کہانی ہے۔
Tu Ishq Junoon Mera
بابا ماما کسی نے مجھ پر بھروسا نہیں کیا۔۔۔کیا اُنھیں مجھ پر تھوڑا سا بھی اعتبار نہیں تھا۔۔مجھ پر نہ سہی اپنی پرورش پر بھروسہ کرلیتے۔۔۔میں نے کبھی زندگی میں اپنی موت کی دعا نہیں مانگی تھی۔۔کل پہلی بار میں نے رب سے گڑگڑا کر اپنی موت کی دعا مانگی تھی۔۔۔بیا میر کی طرف دیکھ … Read more
Ik Jugnoo Thehar Gaya
اک جگنوں ٹھہر گیا ایک رومانوی اردو ناول ہے جسے افشاں آفریدی نے لکھا ہے کہ کس طرح کچھ چھوٹی غلط فہمیاں شادی شدہ جوڑوں کی ازدواجی زندگی کو تباہ کر سکتی ہیں۔
Marg e Nagahan
مرگ ناگہاں مشہور کرائم تھرلر ناول The Sucker Punch کا اردو ترجمہ ہے جو اصل میں جیمز ہیڈلی چیس نے لکھا ہے اور آپ کے پسندیدہ مصنف احمد نعمان شیخ نے اردو میں ترجمہ کیا ہے۔
Tark e Ana Tajdeed e Mohabbat
ترک انا تجدیدِ محبت اردو ناول ان افراد کی کہانی پر مبنی ہے جنہیں اپنی انا اور ہٹ دھرمی کی وجہ سے بڑا نقصان اٹھانا پڑا۔قارئین کو اس ناول کے چند ایسے کردار بھی ملیں گے جو محبت کی راہ پر چلتے رہے اور بہت سے نقصانات کا سامنا کرتے رہے۔
Roohey Ishq
آج پھر ایک انسان کی قسمت کا فیصلہ ہونا تھا۔۔۔آج پھر ایک زندگی ختم ہونی تھی۔۔۔۔آج پھر اِس گاؤں میں پنچایت لگی تھی۔۔۔جہاں سردار جہان سکندر خان نے فیصلہ کرنا تھا۔۔۔۔۔سردار میرے بیٹے کو چھوڑ دیے۔۔۔اُس سے غلطی ہوگئی۔۔۔معاف کردیے۔تمہیں پتہ ہے نہ تمہارا بیٹا ہمارے دشمنوں کے گاؤں سے آدھی رات کو لڑکی بھاگا … Read more
Ramz e Hijar o Wasl
رمز ہجر و وصل ایک رومانوی اردو ناول ہے جو زارا رضوان نے ایک جوڑے کی محبت کی کہانی کے بارے میں لکھا ہے جس کا تعلق دو مختلف سوچوں والے خاندانوں سے ہے۔
Majazi Ishq Ke Hesaar Mein
کبھی راستے جدا ھو جاتے ھیں کبھی لوگ خفا ھو جاتے ھیں ھم تو سب سے وفا کرتے ھیں نا جانے کیوں اپنے ھی بے وفا ھو جاتے ھیں ٹھیک ہے صرف اپنے ماں باپ کے لیے اِس دھوکے باز شخص کو صرف ایک آخری موقع دو گی۔۔لیکن اُسے اِس قدر زلیل کرو گی کہ وہ خود … Read more
Tu Ne Chaha Mujhe Har Dum
رمشا تو اُسے آرمی یونیفارم میں یہاں دیکھ کر ہی اپنی جگہ ساکت ہوگئی۔۔اُسے اپنے اردگرد سب کچھ گھومتا ہوا محسوس ہوا۔۔البتہ شاکردادا اسے اُوپر سے نیچے تک گھورنے میں مصروف تھے۔۔۔تم۔کون۔۔ہو۔۔یہاں کیا۔۔کررہے۔ہو۔۔اور تمہیں اندر آنے کی اجازت کس نے دی۔۔۔وہ آرمی والے کو اپنے سامنے دیکھ غصے سے پھنکارے۔۔اُنہیں آرمی والوں سے سخت نفرت … Read more
Tu He Meri Deewangi
کہانی مختلف سطروں کے ساتھ جاری رہتی ہے، بشمول حرا کا یونیورسٹی میں پہلا دن، جہاں اس کا سامنا غازی سے ہوتا ہے، اور علیزہ کی تناؤ اور اضطراب کی وجہ سے بگڑتی ہوئی صحت۔ کہانی کرداروں کے درمیان پیچیدہ رشتوں اور علیزہ کی جبری شادی سے آنے والے تنازعات کے گرد گھومتی ہے۔