📚 Zeerak Zan By Shakeel Ahmed Chohan Urdu Novel Summary
اہل سے چھپانا اور نا اہل کو بتانا دونوں ہی جرم ہیں. خوشی میں اپنی جگہ پر بیٹھے رہنا اور غم میں اپنی نشست سے اُٹھ جانا دونوں عمل غلط ہیں۔
خوشی اور غم والی بات میں نہیں سمجھا ! ضرار نے میاں جی کے خاموش ہوتے ہی پوچھ لیا تھا۔
خوشی میں ٹھہرتے نہیں اور غم سے بھاگتے نہیں۔ میاں جی کے بولنے کے دوران ہی چادر میں لپٹی ایک پری چہرہ اُن کے حجرے میں داخل ہوئی۔
میاں جی کی اُس پر نظر پڑی تو وہ ادباً کھڑے ہو گئے۔ ضرار حیران ہوا،
میاں جی تو بڑے بڑے تاجروں، وزیروں کے آنے پر کبھی کھڑے نہیں ہوئے اور آج اس لڑکی کے احترام میں کھڑے ہو گئے ہیں۔
جھوٹے ہیں آپ ! لڑکی نے تابڑ توڑ لہجے میں جب یہ کہا تو ضرار کے خیالوں کا سلسلہ ٹوٹ گیا، اُس نے جھرجھری لی۔
دین کو سب سے زیادہ گھاؤ میرے جیسے دین فروشوں نے ہی تو لگائے ہیں۔
میاں جی کی بات سننے کے بعد لڑکی نے لمحہ بھر اپنے تین لفظوں پر غور کیا پھر قدرے نرم لہجے میں کہنے لگی :
پتہ نہیں کون ہیں وہ ؟ جن کو آپ کی پھونکوں سے شفا مل جاتی ہے۔ میاں جی نے لڑکی کی بات سننے کے بعد ٹھنڈی آہ بھرتے ہوئے کہا :
انسان کی سانس مکڑی کے جالے سے بھی نازک ہوتی ہے۔ اب جالا تو جالے کی حفاظت کرنے سے رہا۔
Last Updated: April 18, 2025
📚 Zeerak Zan — Shakeel Ahmed Chohan
📚 Zeerak Zan Novel By Shakeel Ahmed Chohan
اردو ناول: 📚 Zeerak Zan از Shakeel Ahmed Chohan
آپ نیچے دیے گئے ڈاؤنلوڈ بٹن پر کلک کر کے 📚 Zeerak Zan از Shakeel Ahmed Chohan کا PDF آسانی سے مفت ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ یہ ناول PDF فارمیٹ میں دستیاب ہے جسے آپ کسی بھی ڈیوائس پر ، آن لائن یا آف لائن ، پڑھ سکتے ہیں۔
اگر آپ اردو ناولوں کے شوقین ہیں اور رومانوی، سماجی یا جذباتی کہانیوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں، تو Shakeel Ahmed Chohan کا ناول 📚 Zeerak Zan آپ کو ضرور پڑھنا چا ہیے۔ Shakeel Ahmed Chohan کا منفرد اسلوب اہر طرزِ تحریر لاکھوں قارئین کے دلوں میں بسا ہوا ہے۔
Urdu Novel: 📚 Zeerak Zan By Shakeel Ahmed Chohan
Download 📚 Zeerak Zan by Shakeel Ahmed Chohan free Novel PDF by clicking the Download button below. Available in PDF format, readable on any device, online or offline, including Android, iOS, and PC.
If you enjoy Urdu romance, suspense, or social drama, 📚 Zeerak Zan by Shakeel Ahmed Chohan is a must-read. Shakeel Ahmed Chohan is celebrated for emotionally rich storytelling beloved by Urdu literature readers worldwide.
📚 Zeerak Zan ڈاؤنلوڈ کریں
Free Urdu Novel PDF — No registration required
Download NovelShakeel Ahmed Chohan — مصنف کے بارے میں
About the Author: Shakeel Ahmed Chohan
Shakeel Ahmed Chohan کے ناول
More by Shakeel Ahmed Chohan
No additional novels available at this time.
اکثر پوچھے گئے سوالات
Frequently Asked Questions
How to download 📚 Zeerak Zan by Shakeel Ahmed Chohan Novel PDF for free?
Click the "Download Novel" button on this page. The 📚 Zeerak Zan Urdu Novel downloads instantly to your device — completely free, no account required. Works on Android, iOS, and PC.
📚 Zeerak Zan PDF مفت ڈاؤنلوڈ کیسے کریں؟
اس صفحے پر "Download Novel" بٹن پر کلک کریں۔ 📚 Zeerak Zan کا PDF فوراً آپ کے ڈیوائس پر مفت ڈاؤنلوڈ ہو جائے گا — کسی رجسٹریشن یا فیس کی ضرورت نہیں۔
Is 📚 Zeerak Zan available in PDF format?
Yes. 📚 Zeerak Zan by Shakeel Ahmed Chohan is available as a free Urdu Novel PDF download on Novel Khazana, compatible with all Android, iOS, and PC devices.
کیا میں 📚 Zeerak Zan موبائل پر پڑھ سکتا ہوں؟
جی ہاں۔ 📚 Zeerak Zan PDF فارمیٹ میں ہے جو اینڈرائیڈ اور iOS دونوں پر آسانی سے کھل جاتا ہے اور آف لائن بھی پڑھا جا سکتا ہے۔