Skip to main content

✍️

کچھ کہانیاں ازل سے ہی زخموں سے چور ہوتی ہیں،ان میں نا تو کوئی مرہم رکھنے والا ہوتا ہے،اور نا ہی کوئی آپ کے لئے جنگ جیتنے والا،ایسی کہانیوں میں آپ کو خود لڑنا ہوتا ہے،چاہے آپ اس میں جیتیں یا نا جیتیں،چاہے آپ کی روح چھلنی ہو یا دل کرچی کرچی،چاہے آپ سب کچھ … Read more

✍️

نکل جاؤ یہاں سے دانیہ جتوئی۔۔۔ن۔نہیں ۔۔۔نہیں کہیں نہیں جاؤں گی۔۔۔۔۔ سائیں۔۔!!! ایسے مت کریں۔۔۔ اپنے بیٹے کو دیکھیں پانچ سالہ داؤد کو گود میں اٹھائے وہ روتی تڑپتی اپنے سفاک شوہر کے ترلے منتوں پر اتر آئیں۔یہ ابھی تک گئی نہیں یہاں سے۔۔۔ ہم بتا رہے ہیں یہاں تو آپ کی پہلے بیوی اور … Read more

✍️

اہل سے چھپانا اور نا اہل کو بتانا دونوں ہی جرم ہیں. خوشی میں اپنی جگہ پر بیٹھے رہنا اور غم میں اپنی نشست سے اُٹھ جانا دونوں عمل غلط ہیں۔خوشی اور غم والی بات میں نہیں سمجھا !  ضرار نے میاں جی کے خاموش ہوتے ہی پوچھ لیا تھا۔خوشی میں ٹھہرتے نہیں اور غم … Read more

✍️

عشق فقیری ایک روحانی، جذباتی اور پراسرار محبت کی کہانی ہے جو عشقِ مجازی سے عشقِ حقیقی کے سفر کو بیان کرتی ہے۔ تاریکیوں میں لپٹی گلیاں، بابا جی کے نورانی چبوترے، اور اندھیری راتوں میں اترتی پریاں… یہ سب مل کر ایک ایسی دنیا بُن دیتے ہیں جہاں عشق صرف خواہش نہیں، عبادت بن … Read more

✍️

✨ تمھارے کھوج میں ناول کی کہانی میں ایک آدمی کی ایک نوجوان عورت سے ملاقات کی دلچسپ کہانی ہے جو واقعات کے غیر معمولی اورغیر رومانوی سلسلے میں ہے۔ اس ناول کے کردار پاکستانی معاشرے اور ثقافت سے تعلق رکھتے ہیں۔ تمھارے کھوج کی کہانی تیمور علی اور نتاشا عرف تاشی کے کرداروں کے … Read more

✍️

ابھی دو منٹ ھی گزرے تھے کے اس پر پانی سے بھرا جگ انڈیل دیا گیا تھا…وه چوک کر اٹھی اور پانی کا خالی جگ پکڑے شاه نزیب کو دیکھ کر تلملانے لگی:”تھوڑی دیر اور سو لینے دیتے تو کیا چلا جاتا تمھارا“وه نھایت خفگی بھرے لھجے سے بول رھی تھی.