Skip to main content
NEW

✍️

بہت جلد تم سے ملاقات ہو گی ڈالنگ۔ اسکی سرد آواز کمرے میں گونجی جو کسی انہونی کا پتا دے رہی تھی۔ بہت جلد تم میرے پاس آو گی میری قید میں اپنے سب اپنوں سے دور پھر تمہیں مجھ سے کوئی بچا نہیں پائے گا تمہارا وہ سوکالڈ باپ بھی نہیں۔۔۔ اس کے بے … Read more

NEW

✍️

باس لڑکے کا نام صائم درانی ہے۔درانی انڈسٹریز کے مالک جواددرانی کا بیٹا ہے۔ اسی کے بل بوتے پہ اڑ رہا ہے ۔ بخش نے اپنی بات مکمل کرتے ہوئے کہا۔ابھی تک صرف یہی معلوم ہواہے باس۔۔۲۵ منٹ صرف پچیس منٹ ہے تمہارے پاس بخش ۲۵ منٹ کے اندر اندر میرے آفس پہنچنے تک اس … Read more