Skip to main content

✍️

یہ دیکھو، پیاری ہے نہ۔۔ اس نے موبائل اس کے سامنے کیا جہاں بہت ہی پیاری لڑکی مسکرا رہی تھی۔اس نے اس لڑکی کے ہاتھ دیکھے، جو دودھ کی طرح سفید تھے اور پھر اس نے اپنے ہاتھ دیکھیں جو چاکلیٹ کی طرح سانولے تھے۔ اس نے جلدی سے اپنا دوپٹہ ہاتھوں پر کرلیا۔میں آج … Read more

✍️

تم نے سوچ بھی کیسے لیا کے میں تمہیں مرنے دونگا۔۔ہمممم۔۔۔۔ابھی میں زندہ ہوں تمہیں اذیت دینے کے لئے تمہیں ہر روز تھوڑا تھوڑا مرتا ہوا دیکھنے کے لئے تو پلیز یار ایسا مت کہا کرو کے تم مر جاؤ گی سچ میں یار میری جان نکل جاتی ہے تمہارے منہ سے یہ الفاظ سن … Read more

✍️

محبت کو بیان کرتی دو جوڑوں کی کہانی جو محبت میں بھی نظریں جھکانے کے قائل ہیں۔ ایک ایسے انسان کی محبت جس نے محبت کو بھی جنگ کی مانند لے لیا کیونکہ ہر پسندیدہ شے کو حاصل کرنا اس کی فطرت ہے۔ ایسی دوستی جو جہالت سے ہدایت کی جانب لے آئی۔ ایسے دوست … Read more

✍️

اس نے کرسی سے اٹھنے کی کوشش کی مگر ناکام رہا۔ چیک کرنے پر پتہ چلا وہ نیچے سے کرسی کی سیٹ سے بری طرح چپک گیا ہے۔ بہت بار کوشش کرنے پر بھی ناکام ہوتا جھنجھلا گیا۔ زوفی یہ سب دیکھتی اس کی حالت سے محفوظ ہورہی تھی ناچاہتے ہوئے بھی اس کا قہقہ چھوٹ گیا … Read more