Book Authors: Syeda Taisha Binte Shabbir
Author: میں سیدہ تائشہ بنت شبیر، لفظوں کی ایک ایسی مسافر ہوں جو کہانیوں میں صرف کردار نہیں، احساس تلاش کرتی ہے۔ میری ہر تحریر میرے دل کے کسی گوشے، کسی مشاہدے یا کسی ان کہے سوال سے جنم لیتی ہے۔ میں چاہتی ہوں کہ میری کہانیاں صرف پڑھی نہ جائیں، بلکہ قاری انہیں محسوس کرے، ان کے کرداروں میں خود کو دیکھے اور اختتام کے بعد بھی ان کے لفظ دل میں کہیں ٹھہرے رہیں۔
میرے لیے لکھنا محض اظہار نہیں، احساسات کو ایک ایسی زبان دینا ہے جسے شاید ہم خود بھی بیان نہ کر سکیں۔