Download Hum Joli Complete Novel by Noor Ul Huda

راعنا بے چینی سے پہلو بد ل رہی تھی۔تبریز صاحب کی باتیں سن کر اسے معلوم ہو گیا تھا کہ زمان صاحب آج حدید کے رشتے کی بات کرنے جانے والے ہیں ۔شایان جان بوجھ کر اس کے ساتھ تھا تاکہ وہ کچھ گڑ بڑ نہ کر سکے۔شایان کے سخت لہجے کی وجہ سے وہ ابھی تک کار میں بیٹھی تھی۔راعنا شایان کا انتظارکرتی کارسے باہر دیکھنے لگی جب اسے اریج اور نور کھڑی دیکھائی دیں۔اس نے ارد گرد نظر دوڑائی۔حدید اسے فلاور شاپ کے باہر کھڑا دیکھائی۔اسنے اپنا فون نکال کر اسے فون کیا۔

About Noor Ul Huda:

زندگی کی مشکلات سے لڑتے کردار،حقیقی زندگی کی تلخیوں سے دور لے جانے والی کہانیاں!ناولز کی وہ دنیا جو حقیقت سے دور ہوکر بھی حقیقت کے قریب تر لےجائے۔

Hum Joli

Download and read Urdu novel online for free. Find a wide collection of Noor Ul Huda Urdu novels in PDF format for download from NovelKhazana. You can download complete novel from bellow download button.



Read Online Hum Joli Novel By Noor Ul Huda

Please Note: The provided links are intended solely for viewing, educational, and research purposes. We encourage you to purchase the book to show support for both the publisher and the author.


Noor Ul Huda Novels List

//