Download Nook Jhook Season 1 Complete Novel by Noor Ul Huda

اب کیا لکھ کر دوں کہ خالہ نے بلایا ہے مجھے ایک مہینے کے لئے جا رہی ہوں میں۔\"
حنا کی ایکسائیٹمنٹ جوں کی توں قائم تھی۔
\"تم رہ لو گی وہاں؟\"
ریشم نے بوتل کا ایک سیپ لیتے ہوئے پوچھا۔
\"یہ کیسا سوال ہوا ؟وہاں بھی انسان ہی رہتے ہیں ،ہاں تھوڑے عجیب ہیں خالہ کے بچے لیکن مجھے ان سے کیا لینا دینا ۔مجھے تو خالہ نے بلایا ہے نہ۔\"
حنا نے بے فکری سے کہا۔
\"تجھے ڈر نہیں لگے لگا اتنے بڑے گھر میں رہتے ہوئے؟

About Noor Ul Huda:

زندگی کی مشکلات سے لڑتے کردار،حقیقی زندگی کی تلخیوں سے دور لے جانے والی کہانیاں!ناولز کی وہ دنیا جو حقیقت سے دور ہوکر بھی حقیقت کے قریب تر لےجائے۔

Nook Jhook Season 1

Download and read Urdu novel online for free. Find a wide collection of Noor Ul Huda Urdu novels in PDF format for download from NovelKhazana. You can download complete novel from bellow download button.



Read Online Nook Jhook Season 1 Novel By Noor Ul Huda

Please Note: The provided links are intended solely for viewing, educational, and research purposes. We encourage you to purchase the book to show support for both the publisher and the author.


Noor Ul Huda Novels List

--> //