Download Nook Jhook Season 2 Complete Novel by Noor Ul Huda

نمل نے اپنا منہ دوسری جانب کرتے ہوئے کہا۔
\"یہ ذرا اپنا مکھڑا ادھر کرنا ۔( حنا نے اس کا چہرہ اپنی جانب کیا ) تم رو ئی ہو ؟\"
حنا نے پریشانی سے پوچھا۔نمل اٹھ کر اس کے گلے لگ گئی۔
\"کیا بات ہے نمل؟ \"
\"وہ ویزی! جا رہے ہیں ؟\"
نمل کے روتے ہوئے کہنے پر حنا نے اسے خود سے دور کیا۔
\"ویزی؟؟؟؟\"
\"شاہ ویز!\"
نمل نے تصیح کی۔
\"تو اسے جانا تو تھا ہی نہ کب تک یہاں رہے گا۔\"
حنانے اسے سمجھایا۔
\"لیکن وہ وہاں جا کر شاد ی کر لیں گے اور بھی ایک عورت سے۔

About Noor Ul Huda:

زندگی کی مشکلات سے لڑتے کردار،حقیقی زندگی کی تلخیوں سے دور لے جانے والی کہانیاں!ناولز کی وہ دنیا جو حقیقت سے دور ہوکر بھی حقیقت کے قریب تر لےجائے۔

Nook Jhook Season 2

Download and read Urdu novel online for free. Find a wide collection of Noor Ul Huda Urdu novels in PDF format for download from NovelKhazana. You can download complete novel from bellow download button.



Read Online Nook Jhook Season 2 Novel By Noor Ul Huda

Please Note: The provided links are intended solely for viewing, educational, and research purposes. We encourage you to purchase the book to show support for both the publisher and the author.


Noor Ul Huda Novels List

--> //