Download Nook Jhook Season 3 Complete Novel by Noor Ul Huda

اب اگر تم آرام سے نہیں بیٹھی ناں منتہیٰ!تو میں سچ میں تمہارے پاؤں باندھ کر اس کام کوخود سر انجام دوں گا ۔\"
تیزی سے لیپ ٹاپ پر اس کی چلتی انگلیاں اس بات کی گواہی دے رہی تھیں کہ اس کا کام امپورٹنٹ تھا۔ منتہیٰ کا ادھر ادھر پھرنا وہ کب سے نوٹ کر رہا تھا۔
\"صبح سے کمرے میں آرام ہی کر رہی ہوں میں۔ اب بھی نا چلوں؟ \"
منتہیٰ چڑ کر بولی تو اسید نے سر جھٹکا۔
\"میں ماہ رخ کے پاس جا رہی ہوں۔ \"
خود سے فیصلہ کرکر اس نے دروازے کی جانب قدم بڑھائے۔ اسید نفی میں سر ہلاتا کھڑا ہوا تھا ٹھیک پانچ منٹ بعد وہ اپنی جگہ پر واپس بیٹھا تھا آکرچہرے پر مسکراہٹ تھی۔

About Noor Ul Huda:

زندگی کی مشکلات سے لڑتے کردار،حقیقی زندگی کی تلخیوں سے دور لے جانے والی کہانیاں!ناولز کی وہ دنیا جو حقیقت سے دور ہوکر بھی حقیقت کے قریب تر لےجائے۔

Nook Jhook Season 3

Download and read Urdu novel online for free. Find a wide collection of Noor Ul Huda Urdu novels in PDF format for download from NovelKhazana. You can download complete novel from bellow download button.



Read Online Nook Jhook Season 3 Novel By Noor Ul Huda

Please Note: The provided links are intended solely for viewing, educational, and research purposes. We encourage you to purchase the book to show support for both the publisher and the author.


Noor Ul Huda Novels List

--> //