Anjaan Raston Ke Musafir By All in One Writer Urdu Novel Summary
میری بکس چھپاؤ گی؟“
د نہیں ۔۔
میرے والٹ سے میری اشرفیاں چوری کرو گی؟“
د نہیں ۔۔
”میرے سارے کام بغیر کسی بلیک میلنگ ، بغیر کوئی چوں چرایاں کیسے کرو گی ؟“
د نہیں ۔۔
ٹھیک ہے ، مت کرنا ۔۔۔۔ اس کے جواب پر جہان نے بائیک پھر سے فل سپیڈ پر چھوڑ
دی۔۔
ہاں ۔۔۔ ہاں ۔۔۔۔۔۔ غلطی سے منہ سے نکل گیا ۔ بائیک آہستہ چلاؤ نہیں بلیک میل
کرتی ، اور سارے کام کروں گی ۔
گڈ ۔ ۔ ۔ اب با نیک کی سپیڈ تھوڑی سی کم کی گئی۔ ۔
تم اپنے بھائیوں سے زیادہ مجھ سے محبت کرو گی ۔ ۔
ہاں۔۔۔۔ اس کی بات پر جہان کا قہقہہ نکل گیا ۔۔
بد تمیز انسان ۔۔۔ وہ چلائی خوف سے ، اس کا سوال اب پہلے پڑا تھا ۔
اگلا سوال ۔ ۔ ان کے ساتھ مل کر میر امزاق نہیں بنایا کرو گی ؟“
ایسا نہیں کروں گی۔ ۔ ۔ ۔ اب کے سوچ سمجھ کر جواب دیا گیا ۔ ۔
حیدر بھائی سے ہماری چغلی کرو گی؟“
نہیں ۔ نہیں کرتی ۔۔۔ وہ دانت پیس کر اس کے سر کو گھور کر بولی ۔
“گڑ۔”
Last Updated: November 12, 2026
Anjaan Raston Ke Musafir — All in One Writer
Anjaan Raston Ke Musafir Novel By All in One Writer

اردو ناول: Anjaan Raston Ke Musafir از All in One Writer
آپ نیچے دیے گئے ڈاؤنلوڈ بٹن پر کلک کر کے Anjaan Raston Ke Musafir از All in One Writer کا PDF آسانی سے مفت ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ یہ ناول PDF فارمیٹ میں دستیاب ہے جسے آپ کسی بھی ڈیوائس پر ، آن لائن یا آف لائن ، پڑھ سکتے ہیں۔
اگر آپ اردو ناولوں کے شوقین ہیں اور رومانوی، سماجی یا جذباتی کہانیوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں، تو All in One Writer کا ناول Anjaan Raston Ke Musafir آپ کو ضرور پڑھنا چا ہیے۔ All in One Writer کا منفرد اسلوب اہر طرزِ تحریر لاکھوں قارئین کے دلوں میں بسا ہوا ہے۔
Urdu Novel: Anjaan Raston Ke Musafir By All in One Writer
Download Anjaan Raston Ke Musafir by All in One Writer free Novel PDF by clicking the Download button below. Available in PDF format, readable on any device, online or offline, including Android, iOS, and PC.
If you enjoy Urdu romance, suspense, or social drama, Anjaan Raston Ke Musafir by All in One Writer is a must-read. All in One Writer is celebrated for emotionally rich storytelling beloved by Urdu literature readers worldwide.
Anjaan Raston Ke Musafir ڈاؤنلوڈ کریں
Free Urdu Novel PDF — No registration required
All in One Writer — مصنف کے بارے میں
About the Author: All in One Writer
Download All Novels By All in One Writer
اکثر پوچھے گئے سوالات
Frequently Asked Questions
How to download Anjaan Raston Ke Musafir by All in One Writer Novel PDF for free?
Click the "Download Novel" button on this page. The Anjaan Raston Ke Musafir Urdu Novel downloads instantly to your device — completely free, no account required. Works on Android, iOS, and PC.
Anjaan Raston Ke Musafir PDF مفت ڈاؤنلوڈ کیسے کریں؟
اس صفحے پر "Download Novel" بٹن پر کلک کریں۔ Anjaan Raston Ke Musafir کا PDF فوراً آپ کے ڈیوائس پر مفت ڈاؤنلوڈ ہو جائے گا — کسی رجسٹریشن یا فیس کی ضرورت نہیں۔
Is Anjaan Raston Ke Musafir available in PDF format?
Yes. Anjaan Raston Ke Musafir by All in One Writer is available as a free Urdu Novel PDF download on Novel Khazana, compatible with all Android, iOS, and PC devices.
کیا میں Anjaan Raston Ke Musafir موبائل پر پڑھ سکتا ہوں؟
جی ہاں۔ Anjaan Raston Ke Musafir PDF فارمیٹ میں ہے جو اینڈرائیڈ اور iOS دونوں پر آسانی سے کھل جاتا ہے اور آف لائن بھی پڑھا جا سکتا ہے۔