Bharm E Mohabbat By Web Special Writers Urdu Novel Summary
Bharm E Mohabbat By Zarish Hussain
“آپ۔۔۔ آپ قاتل ہیں میرے بچے کے۔۔۔ میں آپ کے ساتھ نہیں رہوں گی ” وہ روتے ہوئے حمدان شاہ سے بولی تو حمدان اسے غصے سے گھورنے لگا۔ وہ حمدان کی اسٹوڈینٹ تھی۔ حمدان کو سخت ناپسند تھی پر قسمت سے حمدان کا نکاح اسی سے ہو گیا۔ حمدان اسے گھر میں ہر وقت کسی نے کسی کام میں لگائے رکھتا اور یونیورسٹی میں سب کے سامنے اسے بے عزت کرتا جب اچانک وہ ہوش کھوتی پوری کلاس کے سامنے اس کی بانہوں میں جھول گئی۔ وہ اسے بانہوں میں بھر ہسپتال لے گیا جبکہ سب پتھر ہو گئے کیونکہ کوئی نہیں جانتا تھا وہ کھڑوس پروفیسر اس کا شوہر تھا۔ ہسپتال میں اسے معلوم ہوا بے آرامی کی وجہ سے اس کا بچہ ضائع ہو چکا تھا۔ حمدان شاہ اس کے دونوں طرف ہاتھ رکھتے غصے سے جھکا۔ “تم نے اتنی بڑی بات مجھ سے چھپائی کیسے کہ تم ماں بننے والی ہو۔۔ میرا بچہ تمہاری لاپر واہی کی وجہ سے مرا ہے ۔۔ اور تمہیں اس کی سزا۔۔۔”” ہر ٹیسٹ میں آپ فیل ہیں اور کتنے سال اسی کلاس میں رہنے کا ارادہ ہے؟۔۔۔ ” حمدان نے طنزیہ انداز میں ماہم سے پوچھا ماہم نے تم سے اپنے مجازی خدا کو دیکھا جو دن اسے اپنے کاموں میں لگائے رکھتا تھا اور رات کو بھی سونے نہیں دیتا تھا اس لیے پڑھائی پر بلکل بھی فوکس نہیں کر پارہی تھی۔۔۔” پوری کلاس آپ کھڑے ہو کر اٹینڈ کریں گی۔۔۔” ماہم کچھ دیر کھڑی روتی رہی اور اچانک گر کر بیہوش ہوگئی حمدان نے بھاگ کر اسے گود میں اٹھایا اور ہسپتال لے کر بھاگا پوری کلاس حیران تھی کیونکہ یونی میں کسی کو ان کے نکاح کا نہیں پتا تھا۔۔۔۔ ڈاکٹر نے چیک کرنے کے بعد کہا ” یہ دو ماہ کی حال تھیں مسلسل زہنی ٹینشن اور بے آرامی کی وجہ سے ہم ان کا بچہ نہیں بچا سگے۔۔۔” ڈاکٹر کے الفاظ اس کے کانوں میں کسی دھماکے کی صورت بجے۔۔۔۔۔۔۔
Last Updated: November 3, 2026
Bharm E Mohabbat — Web Special Writers
Bharm E Mohabbat Novel By Web Special Writers

اردو ناول: Bharm E Mohabbat از Web Special Writers
آپ نیچے دیے گئے ڈاؤنلوڈ بٹن پر کلک کر کے Bharm E Mohabbat از Web Special Writers کا PDF آسانی سے مفت ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ یہ ناول PDF فارمیٹ میں دستیاب ہے جسے آپ کسی بھی ڈیوائس پر ، آن لائن یا آف لائن ، پڑھ سکتے ہیں۔
اگر آپ اردو ناولوں کے شوقین ہیں اور رومانوی، سماجی یا جذباتی کہانیوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں، تو Web Special Writers کا ناول Bharm E Mohabbat آپ کو ضرور پڑھنا چا ہیے۔ Web Special Writers کا منفرد اسلوب اہر طرزِ تحریر لاکھوں قارئین کے دلوں میں بسا ہوا ہے۔
Urdu Novel: Bharm E Mohabbat By Web Special Writers
Download Bharm E Mohabbat by Web Special Writers free Novel PDF by clicking the Download button below. Available in PDF format, readable on any device, online or offline, including Android, iOS, and PC.
If you enjoy Urdu romance, suspense, or social drama, Bharm E Mohabbat by Web Special Writers is a must-read. Web Special Writers is celebrated for emotionally rich storytelling beloved by Urdu literature readers worldwide.
Bharm E Mohabbat ڈاؤنلوڈ کریں
Free Urdu Novel PDF — No registration required
Web Special Writers — مصنف کے بارے میں
About the Author: Web Special Writers
Download All Novels By Web Special Writers
اکثر پوچھے گئے سوالات
Frequently Asked Questions
How to download Bharm E Mohabbat by Web Special Writers Novel PDF for free?
Click the "Download Novel" button on this page. The Bharm E Mohabbat Urdu Novel downloads instantly to your device — completely free, no account required. Works on Android, iOS, and PC.
Bharm E Mohabbat PDF مفت ڈاؤنلوڈ کیسے کریں؟
اس صفحے پر "Download Novel" بٹن پر کلک کریں۔ Bharm E Mohabbat کا PDF فوراً آپ کے ڈیوائس پر مفت ڈاؤنلوڈ ہو جائے گا — کسی رجسٹریشن یا فیس کی ضرورت نہیں۔
Is Bharm E Mohabbat available in PDF format?
Yes. Bharm E Mohabbat by Web Special Writers is available as a free Urdu Novel PDF download on Novel Khazana, compatible with all Android, iOS, and PC devices.
کیا میں Bharm E Mohabbat موبائل پر پڑھ سکتا ہوں؟
جی ہاں۔ Bharm E Mohabbat PDF فارمیٹ میں ہے جو اینڈرائیڈ اور iOS دونوں پر آسانی سے کھل جاتا ہے اور آف لائن بھی پڑھا جا سکتا ہے۔