Ishq e Atish by Web Special Writers Urdu Novel PDF Free Download

Ishq e Atish By Web Special Writers

✓ مفت ڈاؤنلوڈ PDF Format Mobile Friendly
⏱️ 5 min read • 📄 PDF

Ishq e Atish By Web Special Writers Urdu Novel Summary

پیش لفظ

قارئین السلام علیکم !

زندگی میں کم از کم ایک بار تو سبھی پیار کرتے ہیں ۔ یہ ایک معارف جملہ ہے، جس کی سچائی سے مجھے کوئی بحث نہیں۔ مگر میں سوچتی ہوں کہ ایک جملہ ایسا بھی ہے جو سو فیصد سچ ہے لیکن اسے زبان پر پر لاتے ہوئے سب ہی گھبراتے ہیں۔ شاید اس لئے کہ یہ جملہ اعتراف ہے غلطیوں اور کوتاہیوں کا ….. ان غلطیوں اور کوتاہیوں کا، جن کا احساس ہمیں اس وقت ہوتا ہے جب انہیں درست کرنے کا وقت بھی گزر چکا ہوتا ہے۔ وہ جملہ ہے۔ زندگی میں کم از کم ایک بار تو سبھی پچھتاتے ہیں ۔ یہ سچ ہے کہ ہم سب ہی پچھتاتے ہیں۔ کبھی کسی جلد بازی پر کبھی کسی تاخیر پر کبھی کسی کم ہمتی پر کبھی بے جا دلیری پر، کبھی کسی فیصلے پر کبھی کسی مصلحت پر۔ اور کبھی تو پچھلی گزر چکی تمام عمر پر کبھی یہ پچھتاوا محض پل بھر کا احساس ہوتا ہے اور کہیں یہ باقی ماندہ زندگی پر محیط ہو جاتا ہے۔

انسان خطا کا پتلا ہے، اس لئے پچھتانا اس کا مقدر ہے۔ جو کبھی نہیں پچھتاتے وہ یا تو بد نصیب ہیں جنہیں شعور کی وہ ذراسی گہرائی بھی میسر نہیں جو چلو بھر پانی میں ہوتی ہے یا پھر وہ خوش نصیب ہیں جنہیں تو ازن حاصل ہے۔ اور توازن قائم رکھنا آسان نہیں ۔ اگر آسان ہوتا تو کوئی کبھی پل صراط سے گزارا نہ جاتا۔

اس خیال کو بیان کرنے کے لئے میں نے عشق کا سہارا اس لئے لیا کہ عشق حقیقی ہو یا مجازی، یکلخت رونما ہونے والی تبدیلیوں سے مشروط ہے۔ اس سرکش جذبے کے پاؤں جہاں پڑ جائیں، وہاں چیزوں کا اپنی جگہ سے سرکنا لازم ہے۔ اگر یوں نہ ہو تو جان لیں وہ جذبہ عشق نہیں، کچھ اور ہے۔ اور ہر شے کا اپنی جگہ سے ہٹ جانا قیامت کی نشانی ہے۔ کیونکہ جب ایک سسٹم میں موجود چیزیں اچانک اپنی جگہ چھوڑ دیں گی تو ٹکراؤ unavoidable ہوگا ۔ مطلب تباہی یقینی ہے۔ کڑے توازن کے سوا کوئی چیز ٹکراؤ کو روک نہیں سکتی۔ یعنی ایک ٹھہرا ہوا وجود مضطرب ہو جائے مگر اس احتیاط سے کہ اس کا اضطراب اردگرد کی چیزوں کے اضطراب میں خلل نہ ڈالے۔ ساکن کا توازن کمال نہیں، مضطرب کا توازن کمال ہے اور حقیقی امتحان بھی۔

عشق آتش کے کچھ کردار آپ کو توازن قائم رکھنے کی کوشش کرتے نظر آئیں گے تو کچھ کردار ٹکراؤ کے نتیجے میں ریزہ ریزہ ہو کر بکھرتے ہوئے ملیں گے۔ اور کچھ کردار ایسے بھی ہوں گے جنہیں آخر کار پچھتاوے جکڑ لیں گے۔

میں القریش پبلی کیشنز کا شکریہ ادا کرتی ہوں جنہوں نے ”عشق آتش” کو کتابی شکل میں آپ تک پہنچایا۔ مگر اس کے ساتھ ہی میں کرن ڈائجسٹ کی بھی مشکور ہوں کیونکہ اس کتاب کے مرتب ہونے کی نوبت ہی نہ آتی اگر کرن ڈائجسٹ اس ناول کو قسط وار شائع نہ کرتا۔ آخر میں دعاؤں کی درخواست ہے۔ خدا حافظ!

 

سعدیہ راجپوت

Last Updated: October 24, 2026

Ishq e Atish — Web Special Writers

Ishq e Atish Novel By Web Special Writers

Ishq e Atish by Web Special Writers Urdu Novel cover
Ishq e Atish — Web Special Writers

اردو ناول: Ishq e Atish از Web Special Writers

آپ نیچے دیے گئے ڈاؤنلوڈ بٹن پر کلک کر کے Ishq e Atish از Web Special Writers کا PDF آسانی سے مفت ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ یہ ناول PDF فارمیٹ میں دستیاب ہے جسے آپ کسی بھی ڈیوائس پر ، آن لائن یا آف لائن ، پڑھ سکتے ہیں۔

اگر آپ اردو ناولوں کے شوقین ہیں اور رومانوی، سماجی یا جذباتی کہانیوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں، تو Web Special Writers کا ناول Ishq e Atish آپ کو ضرور پڑھنا چا ہیے۔ Web Special Writers کا منفرد اسلوب اہر طرزِ تحریر لاکھوں قارئین کے دلوں میں بسا ہوا ہے۔

Urdu Novel: Ishq e Atish By Web Special Writers

Download Ishq e Atish by Web Special Writers free Novel PDF by clicking the Download button below. Available in PDF format, readable on any device, online or offline, including Android, iOS, and PC.

If you enjoy Urdu romance, suspense, or social drama, Ishq e Atish by Web Special Writers is a must-read. Web Special Writers is celebrated for emotionally rich storytelling beloved by Urdu literature readers worldwide.

Ishq e Atish ڈاؤنلوڈ کریں

Free Urdu Novel PDF — No registration required

⬇️ 3,529 downloads ⭐ 4.8/5
مفت • PDF فارمیٹ • موبائل فرینڈلی Free • Instant • No Signup

Web Special Writers — مصنف کے بارے میں

About the Author: Web Special Writers

Web Special Writers ایک مشہور اردو ناول نگار ہیں جن کے ناول رومانوی، سماجی اور جذباتی موضوعات پر مبنی ہوتے ہیں۔ ان کی تحریر لاکھوں قارئین میں بے حد مقبول ہے۔

Web Special Writers is a celebrated Urdu novelist known for emotionally rich storytelling across romance, social drama, and family themes.

Download All Novels By Web Special Writers

اکثر پوچھے گئے سوالات

Frequently Asked Questions

How to download Ishq e Atish by Web Special Writers Novel PDF for free?

Click the "Download Novel" button on this page. The Ishq e Atish Urdu Novel downloads instantly to your device — completely free, no account required. Works on Android, iOS, and PC.

Ishq e Atish PDF مفت ڈاؤنلوڈ کیسے کریں؟

اس صفحے پر "Download Novel" بٹن پر کلک کریں۔ Ishq e Atish کا PDF فوراً آپ کے ڈیوائس پر مفت ڈاؤنلوڈ ہو جائے گا — کسی رجسٹریشن یا فیس کی ضرورت نہیں۔

Is Ishq e Atish available in PDF format?

Yes. Ishq e Atish by Web Special Writers is available as a free Urdu Novel PDF download on Novel Khazana, compatible with all Android, iOS, and PC devices.

کیا میں Ishq e Atish موبائل پر پڑھ سکتا ہوں؟

جی ہاں۔ Ishq e Atish PDF فارمیٹ میں ہے جو اینڈرائیڈ اور iOS دونوں پر آسانی سے کھل جاتا ہے اور آف لائن بھی پڑھا جا سکتا ہے۔

Leave a Comment