Khushi Tere Intezar Mein By Web Special Writers Urdu Novel Summary
Khushi Tere Intezar Mein By Areeba Riaz
” اوئے لڑکی! جلدی کر ، میری یہ دوا پیک کر ، ” اس نے بد تمیزی سے کہا۔جی سر ، بس ایک منٹ، ستارہ نے جلدی میں بل بنایا، مگر گھبراہٹ میں اس سے بل کے حساب میں دو سو روپے کی غلطی ہو گئی۔گاہک نے بل دیکھا تو غصے سے اسے کاؤنٹر پر دے مارا:اندھی ہو کیا تم ؟ شکل سے پڑھی لکھی نہیں لگتیں، پتہ نہیں کس نے یہاں بٹھا دیا ہے تمہیں !”
ستارہ کا چہرہ شرمندگی اور دکھ سے لال ہو گیا اور اس کی آنکھوں میں پانی بھر آیا:“سر … مجھ سے غلطی ہو گئی۔ مجھے معاف کر دیں۔”اسی لمحے دروازہ کھلا اور اظمیر اندر داخل ہوا۔ اس نے گاہک کا یہ رویہ اور ستارہ کی بیبسی اپنی آنکھوں سے دیکھ لی تھی۔ اس کا خون کھول اٹھا۔اظمیر نے نہایت سرد اور خطر ناک آواز میں کہا:” آواز نیچی رکھ کر بات کرو!”“تم کون ہوتے ہو بیچ میں بولنے والے ؟ دیکھو اس لڑکی نے بل میں غلطی کی ہے ، ” گاہک نے تپ کر کہا۔اظمیر نے غصے سے کاؤنٹر پر ہاتھ مارا:غلطی کسی سے بھی ہو سکتی ہے ! عزت سے بات کرنا سیکھو ، ورنہ دفع ہو جاؤ یہاں سے !”اس شخص نے اظمیر کے رعب دار چہرے اور تاثرات کو دیکھا، اور خاموشی سے اپنی دوا اٹھا کر باہر نکل گیا۔دکان میں ایک پر اسرار خاموشی چھا گئی۔ ستارہ نے جلدی سے اپنے آنسو صاف کیے۔اظمیر نے اس کے قریب ہو کر نہایت نرمی سے کہا:
رومت ستاره … تم نے کچھ غلط نہیں کیا۔ ”ستارہ نے پہلی بار سر اٹھا کر اظمیر کی آنکھوں میں دیکھا، اس کے دل سے ایک گہرا شکر یہ ابھرا، مگر زبان سے ایک لفظ بھی ادا نہ ہو سکا۔
Last Updated: October 24, 2026
Khushi Tere Intezar Mein — Web Special Writers
Khushi Tere Intezar Mein Novel By Web Special Writers

اردو ناول: Khushi Tere Intezar Mein از Web Special Writers
آپ نیچے دیے گئے ڈاؤنلوڈ بٹن پر کلک کر کے Khushi Tere Intezar Mein از Web Special Writers کا PDF آسانی سے مفت ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ یہ ناول PDF فارمیٹ میں دستیاب ہے جسے آپ کسی بھی ڈیوائس پر ، آن لائن یا آف لائن ، پڑھ سکتے ہیں۔
اگر آپ اردو ناولوں کے شوقین ہیں اور رومانوی، سماجی یا جذباتی کہانیوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں، تو Web Special Writers کا ناول Khushi Tere Intezar Mein آپ کو ضرور پڑھنا چا ہیے۔ Web Special Writers کا منفرد اسلوب اہر طرزِ تحریر لاکھوں قارئین کے دلوں میں بسا ہوا ہے۔
Urdu Novel: Khushi Tere Intezar Mein By Web Special Writers
Download Khushi Tere Intezar Mein by Web Special Writers free Novel PDF by clicking the Download button below. Available in PDF format, readable on any device, online or offline, including Android, iOS, and PC.
If you enjoy Urdu romance, suspense, or social drama, Khushi Tere Intezar Mein by Web Special Writers is a must-read. Web Special Writers is celebrated for emotionally rich storytelling beloved by Urdu literature readers worldwide.
Khushi Tere Intezar Mein ڈاؤنلوڈ کریں
Free Urdu Novel PDF — No registration required
Web Special Writers — مصنف کے بارے میں
About the Author: Web Special Writers
Download All Novels By Web Special Writers
اکثر پوچھے گئے سوالات
Frequently Asked Questions
How to download Khushi Tere Intezar Mein by Web Special Writers Novel PDF for free?
Click the "Download Novel" button on this page. The Khushi Tere Intezar Mein Urdu Novel downloads instantly to your device — completely free, no account required. Works on Android, iOS, and PC.
Khushi Tere Intezar Mein PDF مفت ڈاؤنلوڈ کیسے کریں؟
اس صفحے پر "Download Novel" بٹن پر کلک کریں۔ Khushi Tere Intezar Mein کا PDF فوراً آپ کے ڈیوائس پر مفت ڈاؤنلوڈ ہو جائے گا — کسی رجسٹریشن یا فیس کی ضرورت نہیں۔
Is Khushi Tere Intezar Mein available in PDF format?
Yes. Khushi Tere Intezar Mein by Web Special Writers is available as a free Urdu Novel PDF download on Novel Khazana, compatible with all Android, iOS, and PC devices.
کیا میں Khushi Tere Intezar Mein موبائل پر پڑھ سکتا ہوں؟
جی ہاں۔ Khushi Tere Intezar Mein PDF فارمیٹ میں ہے جو اینڈرائیڈ اور iOS دونوں پر آسانی سے کھل جاتا ہے اور آف لائن بھی پڑھا جا سکتا ہے۔