Surkh Jora By Web Special Writers Urdu Novel Summary
Surkh Jora By Saloniسمیر کیوں نا پاکستان جا کر تمہاری فمیلی کو ڈھونڈا جاۓ ۔
بیٹھے بیٹھے جین کو نا جانے کیا سوجھی اور سمیر کو چونکا دیا ۔
ہاں یہ تو کبھی میں نے سوچا بھی نہیں ۔ پر ایسا کیسے ممکن ھو سکتا ھے۔
سمیر نے لاپرواہی سے کہا ۔
کیوں نہیں ھو سکتا جین نے پختہ لہجے میں کہا ۔
آجکل کسی کو ڈھونڈھنا کون سا مشکل ھے ۔ بس فیملی نمبر ڈالو تو پورا بیک گراونڈ نکل آتا ھے ۔
اچھا اگر ایسا ھو تو میرا پاکستان جانے کا شوق بھی پورا ھو جاۓ ۔
سمیر نے بڑی خوشی سے کہا ۔
جین نے اپنا لیپ ٹاپ کھول لیا ۔ اور سمیر بڑے تجسس کے ساتھ جین کے پاس ا بیٹھا ۔
شائد جین اسکی فمیلی کو ڈھونڈ نکالے ۔
سمیر برطانوی نژاد پاکستانی پچھلے پچیس سال سے برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں رہتا تھا ۔ اسکے والدین بچپن میں کسی حادثے کا شکار ھو گئے تھے ۔ برطانوی حکومت نے ھی اسے سہارا دیا اور زندگی کے مراحل بتدریج بڑھتے جا رھے تھے ۔
سمیر نے کالج کی تعلیم مکمل کی اور یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا ۔
چند دوستوں کے علاوہ اسکا کوئی بھی نہیں تھا ۔
وہ اکثر شام کو لوگوں کے ہجوم میں تنہا سڑکوں پر گھومتا ۔ اور انکے چہروں پر جب خوشی تاثرات دیکھتا تو پہروں یہی سوچتا کہ وہ اگر خوش ہیں تو کس بات پر ۔
ایسی کون سی اکٹیوٹی ہوتی ھے جس کے بعد لوگوں کو خوشی ہوتی ھے ۔

Last Updated: October 24, 2026
Surkh Jora — Web Special Writers
Surkh Jora Novel By Web Special Writers

اردو ناول: Surkh Jora از Web Special Writers
آپ نیچے دیے گئے ڈاؤنلوڈ بٹن پر کلک کر کے Surkh Jora از Web Special Writers کا PDF آسانی سے مفت ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ یہ ناول PDF فارمیٹ میں دستیاب ہے جسے آپ کسی بھی ڈیوائس پر ، آن لائن یا آف لائن ، پڑھ سکتے ہیں۔
اگر آپ اردو ناولوں کے شوقین ہیں اور رومانوی، سماجی یا جذباتی کہانیوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں، تو Web Special Writers کا ناول Surkh Jora آپ کو ضرور پڑھنا چا ہیے۔ Web Special Writers کا منفرد اسلوب اہر طرزِ تحریر لاکھوں قارئین کے دلوں میں بسا ہوا ہے۔
Urdu Novel: Surkh Jora By Web Special Writers
Download Surkh Jora by Web Special Writers free Novel PDF by clicking the Download button below. Available in PDF format, readable on any device, online or offline, including Android, iOS, and PC.
If you enjoy Urdu romance, suspense, or social drama, Surkh Jora by Web Special Writers is a must-read. Web Special Writers is celebrated for emotionally rich storytelling beloved by Urdu literature readers worldwide.
Surkh Jora ڈاؤنلوڈ کریں
Free Urdu Novel PDF — No registration required
Web Special Writers — مصنف کے بارے میں
About the Author: Web Special Writers
Download All Novels By Web Special Writers
اکثر پوچھے گئے سوالات
Frequently Asked Questions
How to download Surkh Jora by Web Special Writers Novel PDF for free?
Click the "Download Novel" button on this page. The Surkh Jora Urdu Novel downloads instantly to your device — completely free, no account required. Works on Android, iOS, and PC.
Surkh Jora PDF مفت ڈاؤنلوڈ کیسے کریں؟
اس صفحے پر "Download Novel" بٹن پر کلک کریں۔ Surkh Jora کا PDF فوراً آپ کے ڈیوائس پر مفت ڈاؤنلوڈ ہو جائے گا — کسی رجسٹریشن یا فیس کی ضرورت نہیں۔
Is Surkh Jora available in PDF format?
Yes. Surkh Jora by Web Special Writers is available as a free Urdu Novel PDF download on Novel Khazana, compatible with all Android, iOS, and PC devices.
کیا میں Surkh Jora موبائل پر پڑھ سکتا ہوں؟
جی ہاں۔ Surkh Jora PDF فارمیٹ میں ہے جو اینڈرائیڈ اور iOS دونوں پر آسانی سے کھل جاتا ہے اور آف لائن بھی پڑھا جا سکتا ہے۔