Skip to main content
NEW

✍️

ناول “بیلا” منشاء محسن علی کی لکھی ہوئی بستی کھوکھر کی باہمت لڑکی بیلا فاروق کی کہانی ہے، جو بھکر یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے کے دوران تعلیمی رقابت اور محبت کے جذباتی امتحان سے گزرتی ہے۔ یہ کہانی دیہی سادگی، یونیورسٹی کی زندگی اور والد کے مان اور وعدے کی پاسداری کی خوبصورت داستان … Read more