Khuda Ki Lathi By Maheen Naqvi
یہ تو صحیح ہے مگر آپ ہر بار میرا ہاتھ کیوں تھام لیتے ہیں اور میں تمہیں ہر بار ایک ہی بات بولتا ہوں کہ مجھے تمہیں کھونے سے ڈر لگتا ہے سچی محبتیں جدا نہیں ہوتیںلیکن میں نے سنا ہے کہ سچی محبتیں ملتی نہیں ہیںمحبت میں بہک جانا ایمان پر قدم کمزور … Read more
Gar Hara Tu Mai Tumhara By Aiman Raza
خدارا دیں ہمیں طلاق ورنہ ہم اپنی جان دے دیں گے۔ وہ چیخ اٹھی تھیاور وہ ضبط کی انتہا پر تھا..رحم کرو مجھ پر غزل ایک بار تمہیں کھو چکا ہوں اب دوسری بار تمہیں کھونے کا جگرا نہیں ہے مجھ میں ۔۔ وہ اس کے آگے ہاتھ جوڑ کر منت کرتے بولا تو وہ … Read more
Tahey Khak Tamasha Kiya Hai By Mahnoor Rasheed Ahmad
تہے خاک تماشا کیا ہے ایک سماجی رومانوی اردو ناول ہے جسے ماہ نور رشید احمد نے لکھا ہے جو کہ ایک دیہاتی لڑکے کی جدوجہد کے بارے میں ہے کہ وہ اپنے پیار کو اپنے جاگیرداروں کی ناانصافی اور ظلم سے کیسے بچاتا ہے۔
Kohar Main Kiran By Seema Munaf
Kohar Main Kiran by famouse writer Seema Munaf is a very interesting Urdu Romantic Novel.
Baharan Hai By Seema Munaf
کچھ بھی ہو،مرد تو ہیں اور ایک مرد کب تک۔۔ تم نہیں جانتیں، آج نہیں تو کل انہیں ایک صحت مند بیوی کی ضرورت پڑے گی۔یہ معذور بیوی تو ان کے لیئے ایک بوچھ ہے۔ اور اگر ان کے ساتھ ایسا ہو جاتا؟عورت میں برداشت ہوتی ہے۔ہو مرد کی سب کمزوریاں برداشت کر لیتی ہے، … Read more
Hunza Hashim By Maheen Naqvi
حنزہ ہاشم کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو اپنی کمزوری کو ظاہر کرنے سے خوف کھاتی ہے۔ یہ کہانی ہے سچی محبت کی کہ کس طرح محبوب کئی سال کے بعد اپنی محبت کو ایک مہک سے پہچان جاتا ہے۔ کہانی ہے اس تکلیف کی، کہ جب دوست دغا دیں تو اسکی اذیت تمام … Read more
Shikast Khurda By Ahmad Nauman Sheikh
شکست خوردہ ایک کرائم اسٹوری ہے جو مشہور رولر کوسٹر کرائم تھرلر ناول جسٹ ایکن سکر کا اردو ترجمہ ہے جو اصل میں جیمز ہیڈلی چیس نے لکھا ہے اور احمد نعمان شیخ نے اردو میں ترجمہ کیا ہے۔
Man Raqsam By Tooba Mir
محبت کی ایک کہانی لالا رخ اور فرادن شاہ کے من کی زبانی محبت میں جھومتے بہت سو کو دیکھا ہے من جو جھومے تو بنے من رقصم کی کہانی
Sun Dard Piya By Sumera Sarfraz
آفاق نے اپنا سب کچھ سیرت کے نام کردیا ہے جو اسے اٹحارہ سال کی عمر تک سنپا جائے گا۔ میں بس ایک کیئرٹیکر ہوں جو ان کی اولاد کی حفاظت پر معمور ہوں۔ ایسے میں، میں سیرت کو کہاں چھوڑ سکتی ہوں؟تم نے پہلے بھی مجھے مایوس کیا تھا گناز مگر اب نہیں۔۔ اگر … Read more
Pehla Ishq By Bilal Aslam
پہلا عشق ایک رومانوی اردو ناول ہے جسے بلال اسلم نے لکھا ہےیہ ایک نوعمر لڑکے کی محبت کی کہانی ہے جس کی پہلی محبت نے اس کی آخری سانس لی تھی۔