Dil Ki Chah By Sabas Gull Digest Novel by Sabas Gull Urdu Novel PDF Free Download

Dil Ki Chah By Sabas Gull Digest Novel

✓ مفت ڈاؤنلوڈ PDF Format Mobile Friendly
⏱️ 33 min read • 📄 PDF

Dil Ki Chah By Sabas Gull Digest Novel Urdu Novel Summary

“دیکھیے مسٹر شاہ۔میرا جرم اتنا سنگین نہیں ہے کہ آپ میرے گھر شکایت لے کر آجائیں۔”
“آپ کا جرم اتنا بڑا اور سنگین ہے مس مشام کہ اس سزا کیلیے میں آپ کو یہاں سے لے کر ہی جاؤں گا عمر قید کی سزا نہ دلوائی تو میرا نام بھی حسن شاہ نہیں۔”ذومعنی خیز بات کرکے اسے نروس کررہے تھے اور وہ موہد کی مما بننے والا معاملہ سمجھ رہی تھی۔
“خواہمخواہ آپ کے بچے کو کونسا کچھ ہوا ہے۔”
“بچے کے باپ کو تو کچھ ہوگیا ہے نا۔اب بچے کے باپ کا دل بہلانا ہے آپکو۔”وہ اس کی حیرت گھبراہٹ اور غصے سے سرخ ہوتے چہرے کو والہانہ نظروں سے دیکھتے ہوئے شوخی سے مسکراتے ہوئے بولے۔
“ارے واہ نیکی کا تو زمانہ ہی نہیں رہا۔بچے کا ذرا سا دل کیا بہلا دیا اب بچے کے ابا میاں تشریف لے آئے ہیں۔میں کوئی کھلونا نہیں ہوں مسٹر شاہ۔میں نے تو نیکی کی تھی۔کونسا نقصان کردیا ہے آپ کا بولیے۔؟”مشام نے اپنی گھبراہٹ پہ قابو پاتے ہوئے اعتماد سے کہا۔
“یہ کیا کم نقصان ہے کہ آپ دن دہاڑے میرا دل چڑا کر لے گئی۔”
“جی۔۔۔”مشام نے حیرت سے ان کی شکل دیکھی۔
“جی اور دل کے بغیر انسان کا زندہ رہنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔جانتی ہیں نا آپ۔”وہ کھل کر اظہار کررہے تھے اور وہ یقینی و بےیقینی میں گھڑی اپنی دھڑکنوں کو شمار کررہی تھی۔
“میں کچھ نہیں جانتی آپ جائیے یہاں سے۔”وہ سٹپٹا کر بولی۔
“میں آپ کو لے کر ہی جاؤں گا۔”
“ایسے ہی۔”
“نہیں ایسے ہی تو نہیں نکاح کروا کر دلہن بنا کر لے کر جاؤں گا۔”وہ اس کے چہرے پہ بکھرتے شرم و حیا اور گھبراہٹ کے رنگوں کو دلچسپی سے دیکھتے ہوئے مسکراتے ہوئے بولے۔
“واٹ۔؟”

Last Updated: November 15, 2026

Dil Ki Chah By Sabas Gull Digest Novel — Sabas Gull

Dil Ki Chah By Sabas Gull Digest Novel Novel By Sabas Gull

Dil Ki Chah By Sabas Gull Digest Novel by Sabas Gull Urdu Novel cover
Dil Ki Chah By Sabas Gull Digest Novel — Sabas Gull

اردو ناول: Dil Ki Chah By Sabas Gull Digest Novel از Sabas Gull

آپ نیچے دیے گئے ڈاؤنلوڈ بٹن پر کلک کر کے Dil Ki Chah By Sabas Gull Digest Novel از Sabas Gull کا PDF آسانی سے مفت ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ یہ ناول PDF فارمیٹ میں دستیاب ہے جسے آپ کسی بھی ڈیوائس پر ، آن لائن یا آف لائن ، پڑھ سکتے ہیں۔

اگر آپ اردو ناولوں کے شوقین ہیں اور رومانوی، سماجی یا جذباتی کہانیوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں، تو Sabas Gull کا ناول Dil Ki Chah By Sabas Gull Digest Novel آپ کو ضرور پڑھنا چا ہیے۔ Sabas Gull کا منفرد اسلوب اہر طرزِ تحریر لاکھوں قارئین کے دلوں میں بسا ہوا ہے۔

Urdu Novel: Dil Ki Chah By Sabas Gull Digest Novel By Sabas Gull

Download Dil Ki Chah By Sabas Gull Digest Novel by Sabas Gull free Novel PDF by clicking the Download button below. Available in PDF format, readable on any device, online or offline, including Android, iOS, and PC.

If you enjoy Urdu romance, suspense, or social drama, Dil Ki Chah By Sabas Gull Digest Novel by Sabas Gull is a must-read. Sabas Gull is celebrated for emotionally rich storytelling beloved by Urdu literature readers worldwide.

Dil Ki Chah By Sabas Gull Digest Novel ڈاؤنلوڈ کریں

Free Urdu Novel PDF — No registration required

⬇️ 2,772 downloads ⭐ 4.8/5
مفت • PDF فارمیٹ • موبائل فرینڈلی Free • Instant • No Signup

Sabas Gull — مصنف کے بارے میں

About the Author: Sabas Gull

Sabas Gull ایک مشہور اردو ناول نگار ہیں جن کے ناول رومانوی، سماجی اور جذباتی موضوعات پر مبنی ہوتے ہیں۔ ان کی تحریر لاکھوں قارئین میں بے حد مقبول ہے۔

Sabas Gull is a celebrated Urdu novelist known for emotionally rich storytelling across romance, social drama, and family themes.

Sabas Gull کے ناول

More by Sabas Gull

No additional novels available at this time.

اکثر پوچھے گئے سوالات

Frequently Asked Questions

How to download Dil Ki Chah By Sabas Gull Digest Novel by Sabas Gull Novel PDF for free?

Click the "Download Novel" button on this page. The Dil Ki Chah By Sabas Gull Digest Novel Urdu Novel downloads instantly to your device — completely free, no account required. Works on Android, iOS, and PC.

Dil Ki Chah By Sabas Gull Digest Novel PDF مفت ڈاؤنلوڈ کیسے کریں؟

اس صفحے پر "Download Novel" بٹن پر کلک کریں۔ Dil Ki Chah By Sabas Gull Digest Novel کا PDF فوراً آپ کے ڈیوائس پر مفت ڈاؤنلوڈ ہو جائے گا — کسی رجسٹریشن یا فیس کی ضرورت نہیں۔

Is Dil Ki Chah By Sabas Gull Digest Novel available in PDF format?

Yes. Dil Ki Chah By Sabas Gull Digest Novel by Sabas Gull is available as a free Urdu Novel PDF download on Novel Khazana, compatible with all Android, iOS, and PC devices.

کیا میں Dil Ki Chah By Sabas Gull Digest Novel موبائل پر پڑھ سکتا ہوں؟

جی ہاں۔ Dil Ki Chah By Sabas Gull Digest Novel PDF فارمیٹ میں ہے جو اینڈرائیڈ اور iOS دونوں پر آسانی سے کھل جاتا ہے اور آف لائن بھی پڑھا جا سکتا ہے۔

Leave a Comment