Misafir By MF Writes-Free PDf Download by MF Writes Urdu Novel PDF Free Download

Misafir By MF Writes-Free PDf Download

✓ مفت ڈاؤنلوڈ PDF Format Mobile Friendly
⏱️ 49 min read • 📄 PDF

Misafir By MF Writes-Free PDf Download Urdu Novel Summary

➥Genre : Army, cousins, friendship, patriotism, suspense, revenge, family conflict
➥Troupes: Betrayal & Treason, Found Family vs Blood Ties, Smart Female Lead, Mystery & Crime Solving.
➥Story description: یہ کہانی ہے ان بہادروں کی جنہوں نے اپنی زندگی میں بہت کچھ کھویا مگر اپنے اللہ پر توکل کیا اور زندگی میں آگے بڑھے ۔۔۔یہ کہانی ہے لینہ اور زاویار کی جن کی زندگی کا سفر ایک ناہموار سڑک کی مانند ہے ۔۔۔۔یہ کہانی ہے ان چھ آرمی آفیسر کی جو دشمن کو بھیڑیے کی طرح جھپٹتے ہیں اور اپنے ملک کے لیے اپنی جان کو ہتھیلی پر لیے گھوم رہے ہیں.
➥scenes: زاویار بھی کھڑا ہو گیا۔ اس کی آواز میں ایک گہرا دکھ تھا۔ “اور اس محبت کا کیا، یلدز؟ جو ابھی شروع ہی ہو رہی تھی؟”
یلدز نے پلٹ کر زاویار کی طرف دیکھا۔ اس لمحے ان دونوں کے درمیان محبت ایک آئینہ بن گئی تھی۔ یلدز کو اس آئینے میں وہ زاویار نظر نہیں آ رہا تھا جس سے اسے انسیت ہوئی تھی، بلکہ اسے وہ افسر نظر آ رہا تھا جو اس کے بھائی کو تباہ کرنے پر تلا تھا۔ وہ آئینہ اب کرچی کرچی ہو کر زمین پر بکھر چکا تھا۔ ان کرچیوں کو سمیٹنے کا مطلب اپنے ہاتھوں کو لہو لہان کرنا تھا۔
“میں تم سے نفرت نہیں کر رہی زاویار۔” یلدز نے سسکتے ہوئے اپنا سوٹ کیس کھولا اور کپڑے اندر ٹھونسنے لگی۔ “میں بس اس انسان سے محبت نہیں کر سکتی جو میرے بھائی کو دکھ دے۔”
زاویار نے اسے روکنے کی ایک آخری کوشش کی۔ “یلدز! میں اپنے فرض سے بغاوت نہیں کر سکتا۔ میں تمہاری خاطر اپنی وردی سے بغاوت کر کے تمہارے بھائی کی جان نہیں بخش سکتا، چاہے میرا دل کتنا ہی کیوں نہ تڑپے۔”
یلدز نے ایک جھٹکے سے اپنا بیگ بند کیا اور اس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کہا۔ “اور میں اپنے خون سے غداری نہیں کر سکتی۔ تمہارے لیے وہ ایک ملزم ہوگا، ایک دشمن ہوگا… مگر میرے لیے وہ میرا بچپن ہے، میرا سہارا ہے۔”

Last Updated: November 13, 2026

Misafir By MF Writes-Free PDf Download — MF Writes

Misafir By MF Writes-Free PDf Download Novel By MF Writes

Misafir By MF Writes-Free PDf Download by MF Writes Urdu Novel cover
Misafir By MF Writes-Free PDf Download — MF Writes

اردو ناول: Misafir By MF Writes-Free PDf Download از MF Writes

آپ نیچے دیے گئے ڈاؤنلوڈ بٹن پر کلک کر کے Misafir By MF Writes-Free PDf Download از MF Writes کا PDF آسانی سے مفت ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ یہ ناول PDF فارمیٹ میں دستیاب ہے جسے آپ کسی بھی ڈیوائس پر ، آن لائن یا آف لائن ، پڑھ سکتے ہیں۔

اگر آپ اردو ناولوں کے شوقین ہیں اور رومانوی، سماجی یا جذباتی کہانیوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں، تو MF Writes کا ناول Misafir By MF Writes-Free PDf Download آپ کو ضرور پڑھنا چا ہیے۔ MF Writes کا منفرد اسلوب اہر طرزِ تحریر لاکھوں قارئین کے دلوں میں بسا ہوا ہے۔

Urdu Novel: Misafir By MF Writes-Free PDf Download By MF Writes

Download Misafir By MF Writes-Free PDf Download by MF Writes free Novel PDF by clicking the Download button below. Available in PDF format, readable on any device, online or offline, including Android, iOS, and PC.

If you enjoy Urdu romance, suspense, or social drama, Misafir By MF Writes-Free PDf Download by MF Writes is a must-read. MF Writes is celebrated for emotionally rich storytelling beloved by Urdu literature readers worldwide.

Misafir By MF Writes-Free PDf Download ڈاؤنلوڈ کریں

Free Urdu Novel PDF — No registration required

⬇️ 3,009 downloads ⭐ 4.8/5
مفت • PDF فارمیٹ • موبائل فرینڈلی Free • Instant • No Signup

MF Writes — مصنف کے بارے میں

About the Author: MF Writes

MF Writes ایک مشہور اردو ناول نگار ہیں جن کے ناول رومانوی، سماجی اور جذباتی موضوعات پر مبنی ہوتے ہیں۔ ان کی تحریر لاکھوں قارئین میں بے حد مقبول ہے۔

MF Writes is a celebrated Urdu novelist known for emotionally rich storytelling across romance, social drama, and family themes.

MF Writes کے ناول

More by MF Writes

No additional novels available at this time.

اکثر پوچھے گئے سوالات

Frequently Asked Questions

How to download Misafir By MF Writes-Free PDf Download by MF Writes Novel PDF for free?

Click the "Download Novel" button on this page. The Misafir By MF Writes-Free PDf Download Urdu Novel downloads instantly to your device — completely free, no account required. Works on Android, iOS, and PC.

Misafir By MF Writes-Free PDf Download PDF مفت ڈاؤنلوڈ کیسے کریں؟

اس صفحے پر "Download Novel" بٹن پر کلک کریں۔ Misafir By MF Writes-Free PDf Download کا PDF فوراً آپ کے ڈیوائس پر مفت ڈاؤنلوڈ ہو جائے گا — کسی رجسٹریشن یا فیس کی ضرورت نہیں۔

Is Misafir By MF Writes-Free PDf Download available in PDF format?

Yes. Misafir By MF Writes-Free PDf Download by MF Writes is available as a free Urdu Novel PDF download on Novel Khazana, compatible with all Android, iOS, and PC devices.

کیا میں Misafir By MF Writes-Free PDf Download موبائل پر پڑھ سکتا ہوں؟

جی ہاں۔ Misafir By MF Writes-Free PDf Download PDF فارمیٹ میں ہے جو اینڈرائیڈ اور iOS دونوں پر آسانی سے کھل جاتا ہے اور آف لائن بھی پڑھا جا سکتا ہے۔

Leave a Comment