Neelma Sitara By Qamrosh Shehk Digest Novel Urdu Novel Summary
“نامحرم نہیں ہوں جو مجھ سے یوں بھاگ رہی ہو۔دکھاؤ۔”عرشمان کو اپنا ہاتھ اس طرح جھڑکنا خاصا ناگوار گزرا تھا۔عرشمان نے اس کا ڈوپٹہ ہٹا کر اس کی آستین اوپر کی۔بازوؤں پہ واقعی نیل کے اور سرخ انگلیوں کے نشان اس کی میدے جیسی رنگت پہ بیت واضح ہورہے تھے۔
“او مائی گاڈ یہاں تو میری انگلیوں کے نشان پڑگئے ہیں۔اس کا مطلب کل میں نے تمہارے ساتھ کچھ ذیادہ ہی سختی کردی تھی۔”عرشمان نے نیلما کے نشانوں پہ اپنی انگلیوں کا لمس چھوڑے تھے اور ان دہکتے لمس کی تپش سے نیلما کے دل کی کیا حالت تھی عرشمان اس سے بےخبر تھا۔
“پلیز چھوڑیں۔”نیلما کی بھیگی آواز پہ عرشمان نے اپنی کاہی نگاہ اس کے چہرے پہ ڈالی اس چہرے پہ ایسا کچھ تو تھا جو پل بھر میں عرشمان کا سب کچھ چین سکون ختم کرگیا۔اس کا دل پہلی بار نیلما کے نام پہ دھڑکا تھا۔دروازے پہ دستک کی بدولت اس نے دروازہ کھولا جہاں نوری ناشتے کی ٹرالی لیے کھڑی تھی۔
“تم جاؤ۔”عرشمان نے ٹرالی نوری سے لی اور اندر آگیا۔اس دوران نیلما نے خود کو سنبھال لیا تھا۔بیڈ سے نیچے اتر کر اس نے ڈوپٹے کو خود پہ مزید لپیٹ لیا تھا۔
“چلو آؤ پہلے ناشتہ کرتے ہیں پھر کوئی بات ہوگی۔”
“نہیں مجھے بھوک نہیں ہے۔”نیلما نے آہستگی سے کہا۔
“تو اس کا مطلب ہے کہ تم روایتی بیویوں کی طرح ناراض ہو نو پرابلم مجھے منانے کا فن آتا ہے۔اپنے ہاتھ سے کھلاؤں گا تو مان جاؤ گی نا۔؟”عرشمان اس کی طرف بڑھا تاکہ اس کا ہاتھ پکڑ کر یہاں لاسکے۔
“نن۔نہیں میں کھالوں گی۔”اس سے پہلے کہ عرشمان اس کی طرف بڑھتا نیلما خود ہی آکر صوفے پہ سمٹ کر بیٹھ گئی ورنہ عرشمان نے کوئی بعید نہیں تھا کہ اپنے کہے پر عمل بھی کر گزرے۔
Last Updated: November 16, 2026
Neelma Sitara By Qamrosh Shehk Digest Novel — Qamrosh Shehk
Neelma Sitara By Qamrosh Shehk Digest Novel Novel By Qamrosh Shehk

اردو ناول: Neelma Sitara By Qamrosh Shehk Digest Novel از Qamrosh Shehk
آپ نیچے دیے گئے ڈاؤنلوڈ بٹن پر کلک کر کے Neelma Sitara By Qamrosh Shehk Digest Novel از Qamrosh Shehk کا PDF آسانی سے مفت ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ یہ ناول PDF فارمیٹ میں دستیاب ہے جسے آپ کسی بھی ڈیوائس پر ، آن لائن یا آف لائن ، پڑھ سکتے ہیں۔
اگر آپ اردو ناولوں کے شوقین ہیں اور رومانوی، سماجی یا جذباتی کہانیوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں، تو Qamrosh Shehk کا ناول Neelma Sitara By Qamrosh Shehk Digest Novel آپ کو ضرور پڑھنا چا ہیے۔ Qamrosh Shehk کا منفرد اسلوب اہر طرزِ تحریر لاکھوں قارئین کے دلوں میں بسا ہوا ہے۔
Urdu Novel: Neelma Sitara By Qamrosh Shehk Digest Novel By Qamrosh Shehk
Download Neelma Sitara By Qamrosh Shehk Digest Novel by Qamrosh Shehk free Novel PDF by clicking the Download button below. Available in PDF format, readable on any device, online or offline, including Android, iOS, and PC.
If you enjoy Urdu romance, suspense, or social drama, Neelma Sitara By Qamrosh Shehk Digest Novel by Qamrosh Shehk is a must-read. Qamrosh Shehk is celebrated for emotionally rich storytelling beloved by Urdu literature readers worldwide.
Neelma Sitara By Qamrosh Shehk Digest Novel ڈاؤنلوڈ کریں
Free Urdu Novel PDF — No registration required
Qamrosh Shehk — مصنف کے بارے میں
About the Author: Qamrosh Shehk
Download All Novels By Qamrosh Shehk
اکثر پوچھے گئے سوالات
Frequently Asked Questions
How to download Neelma Sitara By Qamrosh Shehk Digest Novel by Qamrosh Shehk Novel PDF for free?
Click the "Download Novel" button on this page. The Neelma Sitara By Qamrosh Shehk Digest Novel Urdu Novel downloads instantly to your device — completely free, no account required. Works on Android, iOS, and PC.
Neelma Sitara By Qamrosh Shehk Digest Novel PDF مفت ڈاؤنلوڈ کیسے کریں؟
اس صفحے پر "Download Novel" بٹن پر کلک کریں۔ Neelma Sitara By Qamrosh Shehk Digest Novel کا PDF فوراً آپ کے ڈیوائس پر مفت ڈاؤنلوڈ ہو جائے گا — کسی رجسٹریشن یا فیس کی ضرورت نہیں۔
Is Neelma Sitara By Qamrosh Shehk Digest Novel available in PDF format?
Yes. Neelma Sitara By Qamrosh Shehk Digest Novel by Qamrosh Shehk is available as a free Urdu Novel PDF download on Novel Khazana, compatible with all Android, iOS, and PC devices.
کیا میں Neelma Sitara By Qamrosh Shehk Digest Novel موبائل پر پڑھ سکتا ہوں؟
جی ہاں۔ Neelma Sitara By Qamrosh Shehk Digest Novel PDF فارمیٹ میں ہے جو اینڈرائیڈ اور iOS دونوں پر آسانی سے کھل جاتا ہے اور آف لائن بھی پڑھا جا سکتا ہے۔