Siyah By Bushra Khan-Free PDf Download Urdu Novel Summary
NOVEL DESCRIPTION:
“جس طرح روشنی اندھیرے کو ختم کرتی ہے۔سیاہی ویسے ہی سفیدی کو کھا جاتی ہے۔ہمارے اردگرد کے لوگ جن سے ہم روز ملتے ہیں وہ،اور ہم خود بھی اپنے اندر ڈھیروں سیاہی لیے ہوئے ہیں۔سائیکالوجی کے مطابق انسان بے شک گرے ہو سکتا ہے۔مگر حقیقت میں صرف وہ انسان ہی خود میں یہ رنگ رکھتا ہے جس میں سیاہی اور سفیدی برابر حصوں میں ہوں،یا سفیدی سیاہی پر غالب آجائے۔مگر جن کے اندر خون کی طرح سیاہی گردش کرتی ہےوہ لوگ “سیاہ” ہی ہوتے ہیں۔”
NOVEL THEME: Mystery, crime thriller, romance, social issues
NOVEL TROUPES: strangers to lover
“کبیر میری طبعیت ٹھیک نہیں ہے۔”بڑی دیر بعد انہوں نے نارمل سے انداز میں بات کہی۔
“کیا ہوا؟”
“یہی موسمی بخار۔۔”
“موسمی بخار ہی ہے نا۔مرنے والی تو نہیں ہیں نا آپ۔۔”کبیر نے سرد انداز میں کہتے ہوئے نیپکن سے منہ صاف کیا۔
“میرے علم میں سب ہوتا ہے کبیر۔۔یہ مت بھولو کہ تمہارے ڈیڈ تو تمہیں وہاں دیکھنا ہی نہیں چاہتے تھے۔۔”
“ڈیڈ کو میری فکر تھی یا نہیں میں نہیں جانتا۔لیکن مجھے آج بھی فکر ہے۔ان کے سرمایے کی،ان کے نام کی ۔۔آپ کی میرے نزدیک اتنی کریڈیبیلیٹی نہیں ہےاور رہ گئے باقی لوگ ،وہ میں نے ہائر کیے ہیں! کام کرتے ہیں وہ لوگ وہاں۔وہ سب ان کے باپ کا نہیں ہے۔میرے باپ کا ہے:تو اس لیے مجھےحساب لینا ہوتا ہےکہ کتنے پیسے آئے،کتنے خرچ ہوئے اور کتنے کھا لیے گئے۔۔”
“مگر میری طبیعت آج۔۔۔”
“ممی آپ جانتی ہیں نا اب مجھے انکار سننے کی عادت نہیں رہی۔۔”
Last Updated: November 13, 2026
Siyah By Bushra Khan-Free PDf Download — Bushra Khan
Siyah By Bushra Khan-Free PDf Download Novel By Bushra Khan

اردو ناول: Siyah By Bushra Khan-Free PDf Download از Bushra Khan
آپ نیچے دیے گئے ڈاؤنلوڈ بٹن پر کلک کر کے Siyah By Bushra Khan-Free PDf Download از Bushra Khan کا PDF آسانی سے مفت ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ یہ ناول PDF فارمیٹ میں دستیاب ہے جسے آپ کسی بھی ڈیوائس پر ، آن لائن یا آف لائن ، پڑھ سکتے ہیں۔
اگر آپ اردو ناولوں کے شوقین ہیں اور رومانوی، سماجی یا جذباتی کہانیوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں، تو Bushra Khan کا ناول Siyah By Bushra Khan-Free PDf Download آپ کو ضرور پڑھنا چا ہیے۔ Bushra Khan کا منفرد اسلوب اہر طرزِ تحریر لاکھوں قارئین کے دلوں میں بسا ہوا ہے۔
Urdu Novel: Siyah By Bushra Khan-Free PDf Download By Bushra Khan
Download Siyah By Bushra Khan-Free PDf Download by Bushra Khan free Novel PDF by clicking the Download button below. Available in PDF format, readable on any device, online or offline, including Android, iOS, and PC.
If you enjoy Urdu romance, suspense, or social drama, Siyah By Bushra Khan-Free PDf Download by Bushra Khan is a must-read. Bushra Khan is celebrated for emotionally rich storytelling beloved by Urdu literature readers worldwide.
Siyah By Bushra Khan-Free PDf Download ڈاؤنلوڈ کریں
Free Urdu Novel PDF — No registration required
Bushra Khan — مصنف کے بارے میں
About the Author: Bushra Khan
Bushra Khan کے ناول
More by Bushra Khan
No additional novels available at this time.
اکثر پوچھے گئے سوالات
Frequently Asked Questions
How to download Siyah By Bushra Khan-Free PDf Download by Bushra Khan Novel PDF for free?
Click the "Download Novel" button on this page. The Siyah By Bushra Khan-Free PDf Download Urdu Novel downloads instantly to your device — completely free, no account required. Works on Android, iOS, and PC.
Siyah By Bushra Khan-Free PDf Download PDF مفت ڈاؤنلوڈ کیسے کریں؟
اس صفحے پر "Download Novel" بٹن پر کلک کریں۔ Siyah By Bushra Khan-Free PDf Download کا PDF فوراً آپ کے ڈیوائس پر مفت ڈاؤنلوڈ ہو جائے گا — کسی رجسٹریشن یا فیس کی ضرورت نہیں۔
Is Siyah By Bushra Khan-Free PDf Download available in PDF format?
Yes. Siyah By Bushra Khan-Free PDf Download by Bushra Khan is available as a free Urdu Novel PDF download on Novel Khazana, compatible with all Android, iOS, and PC devices.
کیا میں Siyah By Bushra Khan-Free PDf Download موبائل پر پڑھ سکتا ہوں؟
جی ہاں۔ Siyah By Bushra Khan-Free PDf Download PDF فارمیٹ میں ہے جو اینڈرائیڈ اور iOS دونوں پر آسانی سے کھل جاتا ہے اور آف لائن بھی پڑھا جا سکتا ہے۔